مفہوم و مصدا ق کے اعتبار سے ولایت فقیہ کا اعتقاد کیا عقلی امر ہے یا شرعی؟

ولایت فقیہ اور حکم حاکم س ٥٦ : مفہوم و مصدا ق کے اعتبار سے ولایت فقیہ کا اعتقاد کیا عقلی امر ہے یا شرعی؟ ج: ولایت فقیہ کہ جس کا مطلب ، دین سے آگاہ عادل فقیہ کی حکومت ہے حکم شرعی تعبدی ہے کہ جس کی تائید، عقل بھی کرتی ہے اور اس کے مصداق کی…

آپ کے لئے امام خمینی (طاب ثراہ) کی تقلید پر باقی رہنا جائز

س٤٣: ہم امام خمینی کے مقلد ہیں اور ان کی وفات کے بعد بھی ان کی تقلید پر باقی ہیں لیکن اب جبکہ ملت مسلمہ کو عالمی استکبار کا سامنا ہے ہمیں نئے نئے شرعی مسائل در پیش ہوتے ہیں ایسے میں آپ کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں ، لہذا ہم آپ…

کیا امام خمینی کے مقلدین اور ان لوگوں کے لئے جو ان کی تقلید پر باقی رہنا چاہتے ہیں ، زندہ مراجع میں…

س٤٠: کیا امام خمینی کے مقلدین اور ان لوگوں کے لئے جو ان کی تقلید پر باقی رہنا چاہتے ہیں ، زندہ مراجع میں سے کسی ایک سے اجازت لینا ضروری ہے یا اس مسئلے میں اکثر مراجع عظام و علمائے اعلام کا تقلید میت پر باقی رہنے کے جواز پر اتفاق ہی کافی ہے…

کیا ولی فقیہ کوایسی ولایت حاصل ہے کہ جس کی بنیاد پر وہ مفاد عامہ یا کسی بھی وجہ سے دینی احکام کو…

س ٦٠: کیا ولی فقیہ کوایسی ولایت حاصل ہے کہ جس کی بنیاد پر وہ مفاد عامہ یا کسی بھی وجہ سے دینی احکام کو منسوخ کرسکتا ہے؟ ج: رسول اعظم (صلوات اللہ علیہ و علیٰ آلہ ) کی وفات کے بعد شریعت اسلامیہ کے احکام کی منسوخی کا کوئی امکان نہیں ہے…

ولی فقیہ کا حکم یا فتویٰ کس حد تک قابل عمل ہے ؟ اور اگر یہ مرجع اعلم کی رائے کے خلاف ہو تو ان دونوں…

س ٥٥: ولی فقیہ کا حکم یا فتویٰ کس حد تک قابل عمل ہے ؟ اور اگر یہ مرجع اعلم کی رائے کے خلاف ہو تو ان دونوں میں سے کس پر عمل کیا جائے اور کس کو ترجیح دی جائے ؟ ج: ولی فقیہ کے حکم کا اتباع تمام لوگوں پر واجب ہے اور مرجع تقلید کا فتویٰ اس کا…

اگر ولی فقیہ ظالم کفار سے جنگ یا جہاد کا اعلان کرے اور میرا مرجع تقلید مجھے جنگ میں شریک ہونے کی…

س ٥٤: اگر ولی فقیہ ظالم کفار سے جنگ یا جہاد کا اعلان کرے اور میرا مرجع تقلید مجھے جنگ میں شریک ہونے کی اجازت نہ دے تو کیا میں اپنے مرجع کی رائے پر عمل کرنے کا پابند ہوں یا نہیں ؟ ج: اسلامی معاشرے کے عمومی مسائل کہ جن میں حملہ آور کفار اور…

ولی فقیہ کی قیادت اور مرجعیت تقلید کے الگ الگ ہوجانے کا

س٥٣: جیسا کہ آپ کو معلوم ہے علم اصول فقہ میں " اجتہاد متجزی" کے عنوان سے ایک مسئلہ کے بارے میں بحث کی جاتی ہے، کیا امام خمینی کا مرجعیت کو قیادت سے جدا کرنا اجتہاد متجزی کو عملی جامہ پہنانے کی جانب ایک قدم ہے ؟ ج: ولی فقیہ کی قیادت اور…

جاہل مقصر سے کیا مراد ہے ؟

جاہل مقصر سے کیا مراد ہے ؟ تقلید کے متفرقہ مسائل س٤٦:جاہل مقصر سے کیا مراد ہے ؟ ج: جاہل مقصر وہ ہے جو اپنی جہالت کی طرف متوجہ ہو اور اس کو دور کرنے کے ممکنہ طریقے بھی جانتاہو،لیکن احکام شرعیہ کے سیکھنے میں کوتاہی کرے۔ منبع: سائیٹ ہدانا…

کس صورت میں مقلد اپنے مرجع سے عدول کرسکتاہے؟

س٤٥: ١۔ کس صورت میں مقلد اپنے مرجع سے عدول کرسکتاہے؟ ٢۔ اگر اعلم کے فتاویٰ زمانہ کے مطابق نہ ہوں یا ان پر عمل بہت دشوار ہو تو کیا غیر اعلم کی طرف رجوع کیا جاسکتاہے؟ ج: 1. بنابر احوط زندہ مرجع تقلید سے دوسرے مجتہد کی طرف عدول کرنا جائز…

اس مقلد کا فریضہ کیا ہے جو ایک مجتہد کی تقلید میں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کی اعلمیت ثابت ہوجائے؟

س٤٤: اس مقلد کا فریضہ کیا ہے جو ایک مجتہد کی تقلید میں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کی اعلمیت ثابت ہوجائے؟ ج: احتیاط کی بنا پر واجب ہے کہ جن مسائل میں اسکے مرجع کے فتاویٰ اعلم مرجع کے فتاویٰ سے مختلف ہیں ان میں اعلم کی طرف عدول کرے۔…

بنابر ایں کہ میت کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے کیا وہ لوگ بھی میت کی تقلید پر باقی رہ سکتے ہیں جو…

س٤٢: بنابر ایں کہ میت کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے کیا وہ لوگ بھی میت کی تقلید پر باقی رہ سکتے ہیں جو مجتہد کی حیات میں بالغ نہیں ہوئے تھے مگر اسکے فتوؤں پر عمل کرتے تھے؟ ج: اگر نابالغ نے جامع الشرائط مجتہد کی صحیح طریقے سے تقلید کی ہو تو…

کیا میرے لئے کسی مسئلہ میں کبھی مجتہدِ میت اور کبھی زندہ اعلم مجتہد کی طرف رجوع کرنا جائز ہے ، جبکہ…

س٣٩: کیا میرے لئے کسی مسئلہ میں کبھی مجتہدِ میت اور کبھی زندہ اعلم مجتہد کی طرف رجوع کرنا جائز ہے ، جبکہ اس مسئلہ میں دونوں کا فتویٰ مختلف ہو؟ ج: جب تک زندہ مجتہد کی طرف عدول نہ کیا ہو میت کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے ، لیکن میت سے زندہ…

مرجعیت و راہبری

مرجعیت و راہبری مرجعیت و راہبری س٥٢: اگر سماجی ، سیاسی اور ثقافتی مسائل میں ولی فقیہ اور دوسرے مرجع تقلید کے فتاویٰ مختلف ہوں تو ایسے کاموں میں مسلمانوں کا شرعی فریضہ کیا ہے ؟ اور کیا کوئی ایسا معیار ہے کہ جس کی بنیاد پر ولی فقیہ کی طرف…

مندرجہ ذیل تعبیرات فتاویٰ ہیں یا احتیاط؟ اس میں اشکال ہے ۔ یہ مشکل ہے ۔ یہ اشکال سے خالی نہیں ہے ۔اس…

س٥٠: مندرجہ ذیل تعبیرات فتاویٰ ہیں یا احتیاط؟ اس میں اشکال ہے ۔ یہ مشکل ہے ۔ یہ اشکال سے خالی نہیں ہے ۔اس میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔ ج: آخری تعبیر کے علاوہ کہ جو فتوی ہے ، باقی سب احتیاط ہیں۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید…