براؤزنگ زمرہ
1-احکام
میں نے نماز مغرب کی نیت سے وضو کیا تو کیا میں اسی وضو سے قرآن کریم (کے حروف) کو چھوسکتاہوں اورنماز…
وضو کے احکام
س ۱۰۰: میں نے نماز مغرب کی نیت سے وضو کیا تو کیا میں اسی وضو سے قرآن کریم (کے حروف) کو چھوسکتاہوں اورنماز عشاء پڑھ سکتاہوں؟
ج: صحیح وضو کرلینے کے بعد جب تک وہ باطل نہیں ہوجاتا اس سے ہر وہ عمل انجام دے سکتاہے جس میں طہارت…
مقام پاخانہ کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
س ٩۹: مقام پاخانہ کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
ج: مقام پاخانہ کو دوطریقوں سے پاک کیا جاسکتاہے۔
١) یہ کہ پانی سے اتنا دھوئے کہ نجاست زائل ہوجائے اسکے بعد پانی ڈالنا ضروری نہیں ہے۔
٢)یہ کہ تین پاک پتھروں یا کپڑے و غیرہ کے ٹکڑوں سے نجاست…
پیشاب کے بعد مقام پیشاب کتنی مرتبہ دھونے سے پاک ہوتاہے؟
س ٩۸: پیشاب کے بعد مقام پیشاب کتنی مرتبہ دھونے سے پاک ہوتاہے؟
ج: بنابر احتیاط واجب ، مقام پیشاب آب قلیل کے ساتھ دو مرتبہ دھونے سے پاک ہو تاہے۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا
دوسرے کے سامنے اپنی شرمگاہ کو ظاہر کرنا
س ٩۷ : بعض کمپنیوں اور اداروں میں کام کرنے کیلئے طبی معائنہ ضروری ہوتاہے اور اس سلسلہ میں کبھی شرمگاہ کو بھی دکھانا پڑتاہے تو کیا ضرورت کے پیش نظر ، ایسا کرنا جائز ہے ؟
ج: دوسرے کے سامنے اپنی شرمگاہ کو ظاہر کرنا جائز نہیں ہے ، اگر چہ…
پائخانہ کے مقام کو پاک کرنے سے پہلے استبراء کا طریقہ کیا ہے ؟
س ٩۶: پائخانہ کے مقام کو پاک کرنے سے پہلے استبراء کا طریقہ کیا ہے ؟
ج: پاخانہ کے مقام کو پاک کرنے سے پہلے اور پاک کرنے کے بعد استبراء کے طریقے میں کوئی فرق نہیں ہے ۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے…
میری پیشاب کی نالیوں میں مرض کی وجہ سے پیشاب اور استبراء کے بعد بھی پیشاب نہیں رکتا اور رطوبت دکھائی…
س٩۵ : میری پیشاب کی نالیوں میں مرض کی وجہ سے پیشاب اور استبراء کے بعد بھی پیشاب نہیں رکتا اور رطوبت دکھائی دیتی ہے۔ علاج کی غرض سے میں نے ڈاکٹر کی طرف رجوع کیا اور جو کچھ اس نے کہا اس پر عمل بھی کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ، اب میرا شرعی…
لیٹرین کی سیٹ اس سے مخالف سمت میں لگائی گئی ہے جس طرف قبلہ ہونے
س ٩۴: لیٹرین کی سیٹ اس سے مخالف سمت میں لگائی گئی ہے جس طرف قبلہ ہونے کا یقین ہے اور کچھ عرصہ بعد معلوم ہوا کہ سیٹ کا انحراف قبلہ سے صرف ٢٠ سے ٢٢ درجے ہے براہ مہربانی بتائیں کہ سیٹ کی سمت بدلنا واجب ہے یا نہیں ؟
ج: اگر انحراف اس حد تک ہو…
براہ مہربانی اگر ہوسکے تو انسان سے نکلنے والی رطوبت کی اقسام کی وضاحت فرمائیے ؟
س ٩۳ : براہ مہربانی اگر ہوسکے تو انسان سے نکلنے والی رطوبت کی اقسام کی وضاحت فرمائیے ؟
ج: منی نکلنے کے بعد بعض اوقات جو رطوبت خارج ہوتی ہے اس کا نام "وذی" ہے اور جو پیشاب کے بعد بعض اوقات خارج ہوتی ہے وہ "ودی" کہلاتی ہے ۔ اور میاں بیوی کی…
جبکہ میری شرم گاہ میں ایک زخم ہے جس سے استبراء کے دوران دباؤ کے نتیجے میں خون نکل
س ٩۱: پیشاب کرنے کے بعد حسب عادت نمازی کو استبراء کرنا چاہیئے ، جبکہ میری شرم گاہ میں ایک زخم ہے جس سے استبراء کے دوران دباؤ کے نتیجے میں خون نکل آتاہے جو طہارت کے لئے استعمال کئے جانے والے پانی میں مل کر میرے بدن اور لباس کو نجس کردیتاہے…
پیشاب اور پاخانہ کے مقام کو آب قلیل سے پاک کرنے کا حکم کیا ہے ؟
پیشاب اور پاخانہ کے مقام کو آب قلیل سے پاک کرنے کا حکم کیا ہے ؟
س ۹۰: پیشاب اور پاخانہ کے مقام کو آب قلیل سے پاک کرنے کا حکم کیا ہے ؟
ج: پیشاب کے مقام کو قلیل پانی سے پاک کرنے کے لئے احتیاطاً دو مرتبہ دھونا ضروری ہے اور پاخانہ کے مقام کو…
صرف معدنی مواد اور جراثیم و غیرہ کو جدا کردینے سے استحالہ حاصل نہیں ہوتا
س ٨۸: علمی تحقیقات کے نتائج بتاتے ہیں کہ گٹنروں اور نالیوں کے گندے پانی کا وزن معدنی مواد اور جراثیم کی ملاوٹ کی وجہ سے پانی کے طبعی وزن سے دس فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ پانی صاف کرنے والی مشینیں اور فلٹر، اس سے ان مواد اور جراثیم کو فزیکل ،…
حمام کے پانی سے بننے والی بھاپ پاک ہے
س ٨۷: ہمارے دیہات میں ایسا حمام ہے جس کی چھت مسطح اور ہموار ہے حمام کا پانی بخارات بن کر چھت کے نچلے حصے پر جمع ہوتاہے اور پھر وہاں سے پانی کے قطرے نہانے والوں کے سروں پر گرتے ہیں کیا یہ قطرے پاک ہیں ؟ اور کیا ان قطروں کے گرنے کے بعد بھی…
نجس چیزوں کو پاک کرنے کیلئے ان میں صرف ایسا کیمیاوی عمل انجام دینا کافی نہیں
س ٨۶: اگر نجس گھی میں ایسا کیمیاوی عمل انجام دیا جائے کہ اب یہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کیا پھر بھی یہ نجس رہے گا یا یہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جاری ہوگا؟
ج: (ایسی) نجس چیزوں کو پاک کرنے کیلئے ان میں صرف ایسا کیمیاوی عمل انجام دینا…
کیا نجس پانی کے ذریعہ گندھی ہوئی مٹی سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟
س ٨۵: کیا نجس پانی کے ذریعہ گندھی ہوئی مٹی سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟
ج: تنور کا ظاہری حصہ دھوکر پاک کیا جاسکتاہے اور روٹیاں پکانے کے لئے تنور کے اسی ظاہری حصے کا پاک ہونا کافی ہے کہ جس پر روٹیاں لگائی جاتی ہیں۔
منبع: سائیٹ…
ایک شخص غسل جنابت کرنے کے لئے ٹب یا اس جیسے کسی اور برتن میں پانی جمع کرتا ہے اور غسل کے دوران پانی…
س ٨۴: ایک شخص غسل جنابت کرنے کے لئے ٹب یا اس جیسے کسی اور برتن میں پانی جمع کرتا ہے اور غسل کے دوران پانی کے قطرے اس برتن میں بھی گرتے ہیں تو کیا اس برتن میں موجود پانی نجس ہو جائے گا ؟ اور کیا اس پانی سے غسل مکمل نہیں کیا جاسکتا؟
ج: اگر…