کیا بعض فتاویٰ میں موجود یہ عبارت ” اس میں اشکال ہے ” کام کے حرام ہونے پر دلالت کرتی ہے؟

س٤٩: کیا بعض فتاویٰ میں موجود یہ عبارت " اس میں اشکال ہے " کام کے حرام ہونے پر دلالت کرتی ہے؟ ج: موقع و محل کی مناسبت سے اس کے معنی مختلف ہیں اگر کسی کام کے جواز میں اشکال ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے انجام دینا حرام ہے ۔ منبع: سائیٹ…

احتیاط واجب کا کیا مطلب ہے ؟

احتیاط واجب کا کیا مطلب ہے ؟ س٤٨: احتیاط واجب کا کیا مطلب ہے ؟ ج: اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی عمل کے انجام یا ترک کا وجوب احتیاط کی بناپر ہے ۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جاہل قاصر کون ہے ؟

جاہل قاصر کون ہے ؟ حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای س٤٧:جاہل قاصر کون ہے ؟ ج: جاہل قاصر وہ ہے جو اپنی جہالت سے بالکل آگاہ نہ ہو یا اپنے جہل کو دور کرنے کااسکے پاس کوئی طریقہ نہ ہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید…

جس مسئلہ پر مقلد نے مردہ مجتہد کی حیات میں عمل کیا تھا یا نہیں کیا تھا اس میں میت کی تقلید پرباقی…

س٤١: جس مسئلہ پر مقلد نے مردہ مجتہد کی حیات میں عمل کیا تھا یا نہیں کیا تھا اس میں میت کی تقلید پرباقی رہنے کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے ؟ ج: تمام مسائل میں میت کی تقلید پر باقی رہنا جائز اور کافی ہے چاہے مرجع کی حیات میں ان پر عمل کیا ہو…

امام خمینی کے انتقال کے بعد میرا خیال یہ تھا کہ ان کے فتویٰ کے مطابق میت کی تقلید پر باقی رہنا جائز…

س٣٨: امام خمینی کے انتقال کے بعد میرا خیال یہ تھا کہ ان کے فتویٰ کے مطابق میت کی تقلید پر باقی رہنا جائز نہیں ہے لہذا میں نے زندہ مجتہد کی تقلید کرلی، کیا اب دوبارہ میرے لئے امام خمینی کی تقلید کی طرف رجوع کرنا جائز ہے؟ ج: جن مسائل میں آپ…

ایک شخص نے امام خمینی کی تقلید کی تھی اور ان کی وفات کے بعد اس نے بعض مسائل میں ایک دوسرے مجتہد کی…

س٣٧: ایک شخص نے امام خمینی کی تقلید کی تھی اور ان کی وفات کے بعد اس نے بعض مسائل میں ایک دوسرے مجتہد کی تقلید کرلی ، پھر اس مجتہد کا انتقال ہوگیا، اب اس شخص کا فریضہ کیا ہے ؟ ج: جن مسائل میں اس نے امام خمینی کی تقلید سے عدول نہیں کیا تھا…

کیا مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لینا ضروری ہے یا کسی بھی مجتہد سے اجازت لی…

س٣٦: کیا مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لینا ضروری ہے یا کسی بھی مجتہد سے اجازت لی جاسکتی ہے ؟ ج: اگر تقلید میت پر باقی رہنے کے جواز کے سلسلے میں سب فقہا کا اتفاق ہو تو اعلم سے اجازت لینا ضروری نہیں ہے ۔ منبع:…

اور ماضی میں سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے امام خمینی (رہ) کا مقلد تھا لیکن یہ تقلید کسی شرعی شہادت کی…

س٣٢: میں شرعی احکام کا پابند جو ان ہوں اور ماضی میں سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے امام خمینی (رہ) کا مقلد تھا لیکن یہ تقلید کسی شرعی شہادت کی بنیاد پر نہیں تھی بلکہ اس بنیاد پر تھی کہ امام خمینی (رہ) کی تقلید بری الذمہ ہونے کا سبب ہے ۔ کچھ مدت…

اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کی تقلید پر باقی رہنے کا حکم کیا ہے ؟

اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کی تقلید پر باقی رہنے کا حکم کیا ہے ؟ س٣٥: اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کی تقلید پر باقی رہنے کا حکم کیا ہے ؟ ج: مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنا ہر حال میں جائز ہے لیکن سزاوار یہ ہے کہ میت کے اعلم ہونے کی…

میں اما م خمینی کی حیات میں ہی بالغ ہوگیا تھا اور بعض احکام میں ان کی تقلید کرتا تھا، لیکن مسئلہ…

س٣٤: میں اما م خمینی کی حیات میں ہی بالغ ہوگیا تھا اور بعض احکام میں ان کی تقلید کرتا تھا، لیکن مسئلہ تقلید میرے لئے زیادہ واضح نہیں تھا، اب میری ذمہ داری کیا ہے ؟ ج: اگر آپ امام خمینی کی زندگی میں اپنے عبادی اور غیر عبادی اعمال میں ان کے…

میت کی تقلید پر باقی رہنا

میت کی تقلید پر باقی رہنا میت کی تقلید پر باقی رہنا س٣٣: ایک شخص نے امام خمینی کی وفات کے بعد کسی مجتہد کی تقلید کی اور اب وہ دوبارہ امام خمینی کی تقلید کرنا چاہتاہے ، کیا ایسا کرسکتاہے؟ ج: زندہ جامع الشرائط مجتہد کی تقلید سے مردہ…

کیا مرجع تقلید کو بدلنا جائز ہے؟

س٣١: کیا مرجع تقلید کو بدلنا جائز ہے؟ ج: احتیاط واجب یہ ہے کہ ایک زندہ مجتہد کی تقلید سے دوسرے زندہ مجتہد کی تقلید کی طرف عدول نہ کیا جائے مگر یہ کہ وہ دوسرا اعلم ہو یا اسکی اعلمیت کا احتمال ہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی…

کیا امام خمینی کے کسی فتویٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتویٰ کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے کہ جس سے…

س٣٠: کیا امام خمینی کے کسی فتویٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتویٰ کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے کہ جس سے میں نے مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کیلئے اجازت لے رکھی تھی یا دیگر مجتہدین کے فتاویٰ پر بھی عمل کیا جاسکتاہے؟ ج: احتیاط یہ ہے کہ…

تقلید بدلنا

تقلید بدلنا تقلید بدلنا س٢٩: ہم نے میت کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اب تک غیر اعلم کی اجازت پر عمل کیا تھا، پس اگر اس سلسلہ میں اعلم کی اجازت شرط ہے تو کیا اس صورت میں اعلم کی طرف رجوع کرنا اور مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اس سے…

بیان کرنے اور فتاویٰ کے نقل کرنے میں غلطی کا بھی مرتکب ہوا

س٢٨: جس شخص کے پاس فتاویٰ بیان کرنے کیلئے مجتہد کی اجازت نہیں ہے اور بعض مقامات پر احکام کے بیان کرنے اور فتاویٰ کے نقل کرنے میں غلطی کا بھی مرتکب ہوا ہو کیا ایسا شخص فتاویٰ اور احکام شرعی کے بیان کرنے کی ذمہ داری اٹھا سکتاہے ؟ نیز اگر یہ…