بنابر ایں کہ میت کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے کیا وہ لوگ بھی میت کی تقلید پر باقی رہ سکتے ہیں جو مجتہد کی حیات میں بالغ نہیں ہوئے تھے مگر اسکے فتوؤں پر عمل کرتے تھے؟

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س٤٢: بنابر ایں کہ میت کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے کیا وہ لوگ بھی میت کی تقلید پر باقی رہ سکتے ہیں جو مجتہد کی حیات میں بالغ نہیں ہوئے تھے مگر اسکے فتوؤں پر عمل کرتے تھے؟
ج: اگر نابالغ نے جامع الشرائط مجتہد کی صحیح طریقے سے تقلید کی ہو تو اس مجتہد کے فوت ہوجانے کے بعد اسکی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.