اس پانی کے ساتھ پاک کرنے کی صورت میں دھوون کا جدا کرنا شرط نہیں

س ٧۳: اگر نجس قالین یا بڑی دری کو اس ٹونٹی کے پانی سے دھویا جائے جو شہر کو پانی سپلائی کرنے والے بڑے منبع سے متصل ہے تو کیا صرف نجس جگہ تک پانی کے پہنچ جانے سے وہ پاک ہوجائیں گے یا ان سے دھوون (غسالہ)کا جدا کرنا بھی ضروری ہے ؟ ج: اس پانی…

نجس کپڑے کو کر یا جاری پانی سے پاک کرنے کیلئے کیا پانی سے باہر نکال کر نچوڑنا ضروری ہے

س ٧۲:نجس کپڑے کو کر یا جاری پانی سے پاک کرنے کیلئے کیا پانی سے باہر نکال کر نچوڑنا ضروری ہے یا پانی کے اندر ہی نچوڑ لینا کافی ہے ۔ ج: پانی کے اندر ہی نچوڑ لینا یا جھٹک لینا کافی ہے ۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی…

کیا نجس کپڑے کو جاری یا کر پانی سے دھونے کی صورت میں نچوڑنا واجب ہے یا نہیں

س ٧۱: کیا نجس کپڑے کو جاری یا کر پانی سے دھونے کی صورت میں نچوڑنا واجب ہے یا نہیں بلکہ نجاست کے دور ہوجانے کے بعد جب اسکے تمام حصوں تک پانی پہنچ جائے تو وہ پاک ہوجائے گا؟ ج: احتیاط یہ ہے کہ اسے نچوڑا یا جھٹکا جائے ۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے…

بغیر کسی پریشر کے نیچے کی طرف بہنے والے قلیل پانی کا نچلا حصہ ، اگر نجاست سے مل جائے تو کیا اس پانی…

پانی کے احکام س ۷۰: بغیر کسی پریشر کے نیچے کی طرف بہنے والے قلیل پانی کا نچلا حصہ ، اگر نجاست سے مل جائے تو کیا اس پانی کا اوپر والا حصہ ، پاک رہے گا ؟ ج: ایسے پانی کا اوپر والا حصہ پاک ہے بشرطیکہ اس پر اوپر سے نیچے کی جانب بہنا صادق…

ولی فقیہ کی طرف سے صادر ہونے والے حکومتی احکام اور (اشخاص کی) تقرریاں اگر محدود مدت کے

س ٦٤: جس طرح مردہ مجتہدکی تقلید پر باقی رہنے کیلئے فقہا کے فتوے کے مطابق زندہ مجتہد کی اجازت کی ضرورت ہے ، کیا اسی طرح مرحوم ولی فقیہ کی طرف سے صادر ہونے والے حکومتی شرعی احکام اور اوامر پر عمل کے سلسلے میں بھی زندہ رہبر کی اجازت درکار ہے…

نمائندہ ولی فقیہ اپنی نمائندگی والے اختیارات کی حدود میں جو احکام صادر کرتاہے، کیا ان کی اطاعت واجب…

س ٦۹: نمائندہ ولی فقیہ اپنی نمائندگی والے اختیارات کی حدود میں جو احکام صادر کرتاہے، کیا ان کی اطاعت واجب ہے ؟ ج: اگر اس کے احکام ان اختیارات کی حدود میں صادر ہوئے ہوں جو اسے ولی فقیہ کی طرف سے تفویض کئے گئے ہیں ، تو ان کی مخالفت جائز نہیں…

ولایت فقیہ کا مسئلہ تقلیدی ہے یا اعتقادی؟

س ٦٧: ولایت فقیہ کا مسئلہ تقلیدی ہے یا اعتقادی؟ اور اس شخص کا حکم کیا ہے جو اس کا اعتقاد نہیں رکھتا؟ ج: ولایت فقیہ کا سرچشمہ ، امامت و ولایت ہے جو اصول مذہب میں سے ہے البتہ ولایت فقیہ سے مربوط احکام کا استنباط بھی دیگر فقہی احکام کی طرح ،…

کیا جامع الشرائط مجتہد کو زمانہ غیبت میں حدود جاری کرنے پر ولایت حاصل ہے ؟

س ٦٦: کیا جامع الشرائط مجتہد کو زمانہ غیبت میں حدود جاری کرنے پر ولایت حاصل ہے ؟ ج: زمانۂ غیبت میں بھی حدود کا جاری کرناواجب ہے اور اس کی ولایت صرف ولی فقیہ سے مخصوص ہے ۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے…

ہر مکلف پر واجب ہے کہ وہ ولی فقیہ کے حکومتی احکامات کی اطاعت کرے

س ٦٥: کیا اسلامی جمہوریہ ایران میں زندگی گزارنے والے اس فقیہ پر کہ جو ولی فقیہ کی ولایت مطلقہ کا قائل نہیں ہے ولی فقیہ کے احکام کی اطاعت کرنا واجب ہے ؟ اور اگر وہ ولی فقیہ کے حکم کی مخالفت کرے تو کیا اسے فاسق سمجھا جائے گا ؟ اورجو مجتہد…

ولایت مطلقہ سے مراد

ولایت مطلقہ سے مراد س ٦٣: لفظ "ولایت مطلقہ" رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے زمانے میں اس معنی میں استعمال ہوتا تھا کہ اگر آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کسی شخص کو کسی بھی چیز کا حکم دیں تو اس کا بجالانا اس پر واجب تھا…

کیا ولی فقیہ کے اوامر پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے یا صرف اس کے مقلدین کا فریضہ ہے ؟

س ٦٢: کیا ولی فقیہ کے اوامر پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے یا صرف اس کے مقلدین کا فریضہ ہے ؟ نیز کیا اس مرجع کے مقلدین پر جو ولایت مطلقہ کا معتقد نہ ہو ،ولی فقیہ کی اطاعت واجب ہے یا نہیں ؟ ج: مذہب شیعہ کی بنیاد پر ولی فقیہ کے حکومتی اوامر…

ان لوگوں کے متعلق ہماری ذمہ داری کیا ہے جو عادل فقیہ کی ولایت کو صرف امور حسبیہ تک محدود سمجھتے ہیں…

س ٦١: ان لوگوں کے متعلق ہماری ذمہ داری کیا ہے جو عادل فقیہ کی ولایت کو صرف امور حسبیہ تک محدود سمجھتے ہیں اور ان کے بعض نمائندے ، اس نظریہ کی ترویج بھی کرتے ہیں ؟ ج: ہر عصر و زمانہ میں اسلامی معاشرے کی قیادت اور اسکے سماجی امور کو چلانے کے…

کیا اس شخص کو حقیقی مسلمان سمجھا جائیگا جو فقیہ کی ولایت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھتاہو؟

س٥٩: کیا اس شخص کو حقیقی مسلمان سمجھا جائیگا جو فقیہ کی ولایت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھتاہو؟ ج: غیبت امام زمان (عج) کے زمانہ میں اجتہاد یاتقلید کی بناپر فقیہ کی ولایت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھنا ،ارتداد اور دائرہ اسلام سے خارج ہونے کا باعث نہیں…

اسلامی نظام حکومت میں ذرائع ابلاغ کا کس کے زیر نظر ہونا ضروری ہے ولی فقیہ کے ، حوزہ علمیہ کے یا کسی…

س ٥٨: اسلامی نظام حکومت میں ذرائع ابلاغ کا کس کے زیر نظر ہونا ضروری ہے ولی فقیہ کے ، حوزہ علمیہ کے یا کسی اور ادارے کے ؟ ج: واجب ہے کہ ذرائع ابلاغ، ولی امر مسلمین کے زیر فرمان اورا س کی سرپرستی میں ہوں اور ضروری ہے کہ ان سے اسلام اور…

اگر ولی فقیہ ، اسلام اور مسلمانوں کے مفاد عامہ کے پیش نظر ، شریعت کے کسی حکم کے خلاف حکم دے تو کیا…

س ٥٧: اگر ولی فقیہ ، اسلام اور مسلمانوں کے مفاد عامہ کے پیش نظر ، شریعت کے کسی حکم کے خلاف حکم دے تو کیا احکام شرعیہ کو تبدیل کیا جاسکتاہے یا ان پر عمل کرنے سے روکا جاسکتاہے؟ ج: اس مسئلہ کے موارد مختلف ہیں ۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت…