صرف معدنی مواد اور جراثیم و غیرہ کو جدا کردینے سے استحالہ حاصل نہیں ہوتا

س ٨۸: علمی تحقیقات کے نتائج بتاتے ہیں کہ گٹنروں اور نالیوں کے گندے پانی کا وزن معدنی مواد اور جراثیم کی ملاوٹ کی وجہ سے پانی کے طبعی وزن سے دس فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ پانی صاف کرنے والی مشینیں اور فلٹر، اس سے ان مواد اور جراثیم کو فزیکل ،…

حمام کے پانی سے بننے والی بھاپ پاک ہے

س ٨۷: ہمارے دیہات میں ایسا حمام ہے جس کی چھت مسطح اور ہموار ہے حمام کا پانی بخارات بن کر چھت کے نچلے حصے پر جمع ہوتاہے اور پھر وہاں سے پانی کے قطرے نہانے والوں کے سروں پر گرتے ہیں کیا یہ قطرے پاک ہیں ؟ اور کیا ان قطروں کے گرنے کے بعد بھی…

نجس چیزوں کو پاک کرنے کیلئے ان میں صرف ایسا کیمیاوی عمل انجام دینا کافی نہیں

س ٨۶: اگر نجس گھی میں ایسا کیمیاوی عمل انجام دیا جائے کہ اب یہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کیا پھر بھی یہ نجس رہے گا یا یہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جاری ہوگا؟ ج: (ایسی) نجس چیزوں کو پاک کرنے کیلئے ان میں صرف ایسا کیمیاوی عمل انجام دینا…

کیا نجس پانی کے ذریعہ گندھی ہوئی مٹی سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟

س ٨۵: کیا نجس پانی کے ذریعہ گندھی ہوئی مٹی سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟ ج: تنور کا ظاہری حصہ دھوکر پاک کیا جاسکتاہے اور روٹیاں پکانے کے لئے تنور کے اسی ظاہری حصے کا پاک ہونا کافی ہے کہ جس پر روٹیاں لگائی جاتی ہیں۔ منبع: سائیٹ…

ایک شخص غسل جنابت کرنے کے لئے ٹب یا اس جیسے کسی اور برتن میں پانی جمع کرتا ہے اور غسل کے دوران پانی…

س ٨۴: ایک شخص غسل جنابت کرنے کے لئے ٹب یا اس جیسے کسی اور برتن میں پانی جمع کرتا ہے اور غسل کے دوران پانی کے قطرے اس برتن میں بھی گرتے ہیں تو کیا اس برتن میں موجود پانی نجس ہو جائے گا ؟ اور کیا اس پانی سے غسل مکمل نہیں کیا جاسکتا؟ ج: اگر…

ان نجس کپڑوں کو کس طرح پاک کیا جائے گا جن کا رنگ پاک کرنے کے دوران پانی کو رنگین کردے؟

س ٨۳: ان نجس کپڑوں کو کس طرح پاک کیا جائے گا جن کا رنگ پاک کرنے کے دوران پانی کو رنگین کردے؟ ج: اگر کپڑوں کا رنگ اترنے سے پانی مضاف نہ ہوجائے تو ان پر پانی ڈالنے سے وہ پاک ہوجائیںگے۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی…

کیا سورج مطہرات میں سے ہے ؟

س ٨۲: کیا سورج مطہرات میں سے ہے ؟ اور اگر یہ مطہرات میں سے ہے تو اس کے پاک کرنے کے شرائط کیا ہیں ؟ ج: سورج زمین کو اور ہر غیر منقول چیز کو پاک کرتاہے جیسے مکان اور اس میں استعمال شدہ چیزیں جیسے لکڑی ، دروازے اور کھڑکیاں وغیرہ یہ چیزیں سورج…

کیا تارکول یا اسفالٹ سے بنی ہوئی سڑک پرچلنے سے پاؤں یا جوتے کا تلوا پاک ہوجاتاہے

س ٨۱: کیا تارکول یا اسفالٹ سے بنی ہوئی سڑک پرچلنے سے پاؤں یا جوتے کا تلوا پاک ہوجاتاہے۔ ج: وہ زمین جو تارکول سے آمیختہ ہو یا اس پرکنکریٹ بچھا یا گیا ہو پاؤں یا جوتے کے تلوے کو پاک نہیں کرتی۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید…

جس شخص کے پاؤں یاجوتے کا تلوا زمین پر چلنے کی وجہ سے نجس ہوا ہو

س ۸۰: پاؤں یاجوتے کا تلوا پاک کرنے کے لئے پندرہ قدم چلنا شرط ہے ، تو کیا عین نجاست کے زائل ہونے کے بعد اتنا چلنا ضروری ہے یا عین نجاست کے ہوتے ہوئے بھی پندرہ قدم چلنا کافی ہے ؟ اور اگر پندرہ قدم چلنے سے عین نجاست زائل ہوجائے تو کیا پاؤں…

اگر نمکین پانی کو ابالا جائے تو کیا اس کی بھاپ سے حاصل ہونے والے پانی سے وضو کرنا صحیح ہے ؟

س ٧۹: اگر نمکین پانی کو ابالا جائے تو کیا اس کی بھاپ سے حاصل ہونے والے پانی سے وضو کرنا صحیح ہے ؟ ج: اگر اس پر مطلق پانی کا نام صدق کرے تو اس پرآب مطلق کے احکام جاری ہوں گے ۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے…

بعض اوقات پانی میں ایسا مواد ملاتے ہیں جس سے پانی کارنگ دودھ جیسا ہوجاتاہے کیا یہ پانی مضاف ہوجائے…

س ٧۷: بعض اوقات پانی میں ایسا مواد ملاتے ہیں جس سے پانی کارنگ دودھ جیسا ہوجاتاہے کیا یہ پانی مضاف ہوجائے گا ؟ اور اس سے وضو اور طہارت کرنے کا حکم کیا ہے ؟ ج: اس پانی پر مضاف پانی کا حکم جاری نہیں ہوگا۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ…

نجاست و طہارت کے بارے میں ممیز بچے کی بات پر اس وقت تک اعتبار نہیں کیا جائیگا جب تک وہ بالغ نہ…

٧۶: امام خمینی کی توضیح المسائل (مسئلہ نمبر ١٤٧) میں آیاہے " نجاست و طہارت کے بارے میں ممیز بچے کی بات پر اس وقت تک اعتبار نہیں کیا جائیگا جب تک وہ بالغ نہ ہوجائے" اس فتویٰ کی پابندی بڑی مشقت کا باعث ہے مثلاً اس کا لازمہ یہ ہے کہ…

کیا پانی پر کر کا حکم اس وقت لگے گا جب اس کے کر ہونے کا علم ہو یا صرف کر پر بنارکھ لینا ہی کافی ہے؟

س ٧۵: کیا پانی پر کر کا حکم اس وقت لگے گا جب اس کے کر ہونے کا علم ہو یا صرف کر پر بنارکھ لینا ہی کافی ہے؟ (جیسے ٹرین و غیرہ کی ٹینکیوں میں موجود پانی)۔ ج: اگر یہ ثابت ہوجائے کہ پہلے وہ کر تھا، تو اس کے کر ہونے پر بنا رکھنا جائز ہے ۔…

جو پانی بذات خود گاڑھاہے اس سے وضو اور غسل کرنے کا حکم کیا ہے ؟ جیسے سمندر کا پانی جو نمکیات کی…

س ٧۴: جو پانی بذات خود گاڑھاہے اس سے وضو اور غسل کرنے کا حکم کیا ہے ؟ جیسے سمندر کا پانی جو نمکیات کی فراوانی کی وجہ سے گاڑھا ہوچکاہے یا ارومیہ کی جھیل کا پانی یا اس سے بھی زیادہ گاڑھاپانی؟ ج: پانی کا صرف نمکیات کی وجہ سے گاڑھاہونا، اسے…