ولی فقیہ کی قیادت اور مرجعیت تقلید کے الگ الگ ہوجانے کا

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س٥٣: جیسا کہ آپ کو معلوم ہے علم اصول فقہ میں ” اجتہاد متجزی” کے عنوان سے ایک مسئلہ کے بارے میں بحث کی جاتی ہے، کیا امام خمینی کا مرجعیت کو قیادت سے جدا کرنا اجتہاد متجزی کو عملی جامہ پہنانے کی جانب ایک قدم ہے ؟
ج: ولی فقیہ کی قیادت اور مرجعیت تقلید کے الگ الگ ہوجانے کا ، اجتہاد میں تجزی کے مسئلہ سے کوئی ربط نہیں ہے ۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.