میں نے کئی مجتہدین سے اعلم کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا فلاں شخص کی طرف رجوع کرنے سے انسان بری…

س٢٧: میں نے کئی مجتہدین سے اعلم کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا فلاں شخص کی طرف رجوع کرنے سے انسان بری الذمہ ہے تو کیا میں ان کی بات پر اعتماد کرسکتا ہوں جبکہ خود مجھے اس شخص کی اعلمیت کے بارے میں معلوم نہیں ہے یا مجھے اس بارے میں شک ہے…

کیا مرجع کے انتخاب کیلئے کسی کو وکیل بنایا جاسکتاہے جیسے بیٹا باپ کو یا شاگرد استاد کو وکیل بنادے ؟

س٢٦: کیا مرجع کے انتخاب کیلئے کسی کو وکیل بنایا جاسکتاہے جیسے بیٹا باپ کو یا شاگرد استاد کو وکیل بنادے ؟ ج: اگر وکالت سے مراد جامع الشرائط مجتہد کے بارے میں تحقیق اور جستجو کو باپ، استاد یا مربی و غیرہ کے سپرد کرنا ہے تو اس میں کوئی حرج…

مرجع کے انتخاب اورا سکے فتاویٰ حاصل کرنے

س٢٥: مرجع کے انتخاب اورا سکے فتاویٰ حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں ؟ ج: مرجع تقلید کے اجتہاد اور اسکی اعلمیت کو مندرجہ ذیل طریقوں سے معلوم کیا جاسکتاہے۔ خود اسکی آزمائش کے ذریعے یا انکا یقین حاصل کرلینے کے ساتھ اگر چہ یہ یقین ایسی شہرت سے…

اجتہاد اور اعلمیت کے اثبات نیز فتاویٰ حاصل کرنے کے طریقے

اجتہاد اور اعلمیت کے اثبات نیز فتاویٰ حاصل کرنے کے طریقے س٢٤: دو عادل افراد کی گواہی کے ذریعے کسی مجتہد کی صلاحیتِ مرجعیت ثابت ہوجانے کے بعد آیا اس سلسلے میں دیگر افراد سے تحقیق کرنا بھی ضروری ہے ؟ ج: تقلید کے جواز کیلئے ایسے دو افراد کی…

کیا ابتدا میں مردہ مجتہد کی تقلید ( اس سلسلے میں ) زندہ مجتہد کی تقلید پر موقوف ہے ؟

س٢٣: کیا ابتدا میں مردہ مجتہد کی تقلید ( اس سلسلے میں ) زندہ مجتہد کی تقلید پر موقوف ہے ؟ ج: مردہ مجتہد کی ابتدا میں تقلید یا اسکی تقلید پر باقی رہنا ضروری ہے کہ اس مسئلے میں زندہ اور اعلم مجتہد کی تقلید کی بناپر ہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا…

کس مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے ؟

س٢١: کس مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے ؟ ج: ایسے مجتہد کی تقلید کرنا واجب ہے کہ جس میں فتویٰ دینے اور مرجعیت کی شرائط موجود ہوں اور بنابر احتیاط اعلم ہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

کیا ابتدا سے میت کی تقلید کی جاسکتی ہے ؟

س٢٢: کیا ابتدا سے میت کی تقلید کی جاسکتی ہے ؟ ج: ابتدائی تقلید میں ضروری ہے کہ زندہ اور اعلم مجتہد کی تقلید کے سلسلے میں احتیاط کو ترک نہ کیا جائے۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

مرجع تقلید میں اعلمیت کی شرط کے سلسلے میں آپ کی رائے کیا ہے ؟نیز اسکی دلیل کیا ہے ؟

س٢٠: مرجع تقلید میں اعلمیت کی شرط کے سلسلے میں آپ کی رائے کیا ہے ؟نیز اسکی دلیل کیا ہے ؟ ج: اگر جامع الشرائط فقہاء متعدد ہوں اور ان کے فتاویٰ مختلف ہوں تو احتیاط واجب یہ ہے کہ اعلم کی تقلید کی جائے مگر جب علم ہو کہ اعلم کا فتویٰ احتیاط کے…

اگر ثابت ہوجائے کہ بعض فقہاء مختلف مسائل میں اعلم ہیں یعنی ان میں سے ہر ایک خاص مسائل میں اعلم ہو تو…

س١٨: اگر ثابت ہوجائے کہ بعض فقہاء مختلف مسائل میں اعلم ہیں یعنی ان میں سے ہر ایک خاص مسائل میں اعلم ہو تو کیا مختلف احکام میں ان مختلف فقہاء کی تقلید کی جاسکتی ہے ؟ ج: مختلف مسائل میں متعدد مراجع کی تقلید کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے بلکہ اگر…

کیا اعلم کے ہوتے ہوئے غیر اعلم کی تقلید جائز ہے ؟

س١٩: کیا اعلم کے ہوتے ہوئے غیر اعلم کی تقلید جائز ہے ؟ ج: جن مسائل میں غیر اعلم کے فتاویٰ اعلم کے فتاویٰ سے مختلف نہ ہوں ان میں غیر اعلم کی طرف رجوع کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ : سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے…

کیا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کی تقلید جائز ہے ؟ جن تک رسائی ممکن نہیں ہے

س١١: کیا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کی تقلید جائز ہے ؟ جن تک رسائی ممکن نہیں ہے ۔ ج: شرعی مسائل میں جامع الشرائط مجتہد کی تقلید میں یہ شرط نہیں ہے کہ مجتہد مقلد کا ہم وطن ہو یا اس کے شہر کا رہنے والا ہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ…

کیا زمان و مکان کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کی شرائط میں سے ہے ؟

کیا زمان و مکان کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کی شرائط میں سے ہے ؟ س١٤: کیا زمان و مکان کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کی شرائط میں سے ہے ؟ ج: ممکن ہے بعض مسائل میں اس کا دخل ہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای…

کیا مکلف اس مجتہد کی تقلید کرسکتاہے جو فقہ کے کسی ایک باب مثلاً نماز یا روزہ میں درجہ اجتہاد پر فائز…

کیا مکلف اس مجتہد کی تقلید کرسکتاہے جو فقہ کے کسی ایک باب مثلاً نماز یا روزہ میں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟ س١٠: کیا مکلف اس مجتہد کی تقلید کرسکتاہے جو فقہ کے کسی ایک باب مثلاً نماز یا روزہ میں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟ ج: ایسے مجتہد (مجتہد…

یہ جو کہاجاتاہے کہ ایسے مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے جو عادل ہو تو اس عادل سے کون شخص مراد ہے ؟

س١٣: یہ جو کہاجاتاہے کہ ایسے مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے جو عادل ہو تو اس عادل سے کون شخص مراد ہے ؟ ج: عادل سے مراد وہ شخص ہے جو اس حد تک پر ہیزگار ہو کہ جان بوجھ کر گناہ کا ارتکاب نہ کرتاہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی…

مرجع تقلید کے لئے واجب ہے کہ وہ احکام عبادات و معاملات کا علم رکھنے کے علاوہ سیاسی، اقتصادی، فوجی ،…

س١٥: امام خمینی کے فتویٰ کے مطابق مرجع تقلید کے لئے واجب ہے کہ وہ احکام عبادات و معاملات کا علم رکھنے کے علاوہ سیاسی، اقتصادی، فوجی ، سماجی اور قیادت و رہبری کے امور سے بھی آگاہ ہو پہلے ہم امام خمینی کے مقلد تھے اور اُن کی رحلت کے بعد بعض…