میت کی تقلید پر باقی رہنا

میت کی تقلید پر باقی رہنا

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

میت کی تقلید پر باقی رہنا

س٣٣: ایک شخص نے امام خمینی کی وفات کے بعد کسی مجتہد کی تقلید کی اور اب وہ دوبارہ امام خمینی کی تقلید کرنا چاہتاہے ، کیا ایسا کرسکتاہے؟
ج: زندہ جامع الشرائط مجتہد کی تقلید سے مردہ مجتہد کی تقلید کی طرف رجوع کرنا بنابر احتیاط ، جائز نہیں ہے ، ہاں اگر عدول کے وقت وہ زندہ مجتہد، جامع الشرائط نہیں تھا تو اس کی طرف عدول شروع سے ہی باطل تھا لذا اب اسے اختیار ہے کہ امام خمینی کی تقلید پر باقی رہے یا ایسے زندہ مجتہد کی طرف عدول کرلے جس کی تقلید جائز ہے۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.