اجتہاد اور اعلمیت کے اثبات نیز فتاویٰ حاصل کرنے کے طریقے

اجتہاد اور اعلمیت کے اثبات نیز فتاویٰ حاصل کرنے کے طریقے
س٢٤: دو عادل افراد کی گواہی کے ذریعے کسی مجتہد کی صلاحیتِ مرجعیت ثابت ہوجانے کے بعد آیا اس سلسلے میں دیگر افراد سے تحقیق کرنا بھی ضروری ہے ؟
ج: تقلید کے جواز کیلئے ایسے دو افراد کی گواہی کافی ہے جو عادل اور صلاحیتِ مرجعیت کے سلسلے میں باخبر ہوں اور کسی دوسرے سے مزید تحقیق کی ضرورت نہیں ہے ۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا