براؤزنگ زمرہ

1-احکام

کیا اپنی ضرورت والے شرعی مسائل کے سیکھنے میں کوتاہی کرنے والا گناہگار ہے ؟

س٦: کیا اپنی ضرورت والے شرعی مسائل کے سیکھنے میں کوتاہی کرنے والا گناہگار ہے ؟ ج:اگر شرعی مسائل کا نہ سیکھنا کسی واجب کے چھوٹ جانے یا فعل حرام کے ارتکاب کا سبب بنے تو گناہگار ہے ۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید…

فقہا کے درمیان مشہور ہے کہ احکام کے موضوعات کی تشخیص مکلف کی ذمہ داری ہے اورمجتہد کی ذمہ داری صرف…

س٥: فقہا کے درمیان مشہور ہے کہ احکام کے موضوعات کی تشخیص مکلف کی ذمہ داری ہے اورمجتہد کی ذمہ داری صرف حکم کو بیان کرنا ہے لیکن اسکے باوجود مجتہدین بہت سے موارد میں موضوعات احکام کو بھی بیان کرتے ہیں تو کیا موضوع کے سلسلے میں بھی مجتہد کی…

جلد ہی میری بیٹی بالغ ہونے والی ہے اور اس وقت اسے مرجع تقلید کا انتخاب کرنا ہو گا لیکن مسئلہ تقلید…

س٤: جلد ہی میری بیٹی بالغ ہونے والی ہے اور اس وقت اسے مرجع تقلید کا انتخاب کرنا ہو گا لیکن مسئلہ تقلید کا ادراک اس کیلئے مشکل ہے آپ فرمائیے اس سلسلہ میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ ج: اگر اس سلسلے میں وہ خود اپنی شرعی ذمہ داری کو نہیں سمجھ سکتی…

احکام شرعیہ میں فقہا کے فتاویٰ کے لحاظ سے دائرہ احتیاط کی حدود کہاں تک ہیں ؟

احکام شرعیہ میں فقہا کے فتاویٰ کے لحاظ سے دائرہ احتیاط کی حدود کہاں تک ہیں ؟ س٣: احکام شرعیہ میں فقہا کے فتاویٰ کے لحاظ سے دائرہ احتیاط کی حدود کہاں تک ہیں ؟اور کیا سابق فقہاء کے فتاویٰ کی رعایت کرنا بھی ضروری ہے ؟ ج: موارد احتیاط میں…

آپ کے نزدیک احتیاط پر عمل کرنا بہتر ہے یا تقلید بہتر ہے؟

س٢: آپ کے نزدیک احتیاط پر عمل کرنا بہتر ہے یا تقلید بہتر ہے؟ ج: چونکہ احتیاط پر عمل کرنا اسکے موارد اور کیفیت احتیاط کو جاننے پر موقوف ہے اور اس پر زیادہ وقت خرچ ہوتاہے لہذا انسان کیلئے احکام دین میں جامع الشرائط مجتہد کی تقلید کرنا بہتر…

کیا تقلید صرف عقلی مسئلہ ہے یا اسکے ثبوت پر شرعی ادلہ بھی ہیں

کیا تقلید صرف عقلی مسئلہ ہے یا اسکے ثبوت پر شرعی ادلہ بھی ہیں احتیاط، اجتہاد اور تقلید س١: کیا تقلید صرف عقلی مسئلہ ہے یا اسکے ثبوت پر شرعی ادلہ بھی ہیں ؟ ج: تقلید کے ثبوت پر شرعی ادلہ ہیں اور عقل کا فیصلہ بھی یہی ہے کہ جو شخص خود احکام…

ماہ رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہونے کا علم حاصل ہونا

ماہ رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہونے کا علم حاصل ہونا 205. ماہ رمضان میں اگر کوئی عورت حیض سے پاک ہونے پر اطمینان نہ ہونے کی وجہ سے سحری کو غسل نہ کرے لیکن دن میں وہ متوجہ ہوجائے کہ رات میں ہی پاک ہوئی تھی, اس عورت کے لئے حکم…

حائضہ عورت ماہ رمضان میں اگر صبح کی اذان سے پہلے پاک ہوجائے تو اسکا حکم کیا ہے ؟

صبح کی اذان سے پہلے حیض سے پاک ہونا 204. حائضہ عورت ماہ رمضان میں اگر صبح کی اذان سے پہلے پاک ہوجائے تو اسکا حکم کیا ہے ؟ ج۔اگر غسل کرنے کے لئے وقت کافی ہوتو غسل ورنہ تیمم انجام دے اور روزہ صحیح ہوگالیکن اگر جان بوجھ کر غسل…

جو عورت کفارے کے ساٹھ دن روزے رکھ رہی ہے اور ان دنوں کے درمیان عادت ہوجائے  تو وہ کیا کرے گی؟

روزہ کی حالت میں حیض ہونا 203. جو عورت کفارے کے ساٹھ دن روزے رکھ رہی ہے اور ان دنوں کے درمیان عادت ہوجائے  تو وہ کیا کرے گی؟ ج۔ عادت کے ایام ختم ہونے کے بعد باقی روزوں کو رکھے اور دوبارہ ابتدا سے روزہ رکھنا لازم نہیں ہے.…

اگر عورت کو نذر معین کے روزہ کے درمیان خون حیض آ جائے تو اس کے روزہ کا کیا حکم ہے؟

روزہ کی حالت میں حیض ہونا 202. اگر عورت کو نذر معین کے روزہ کے درمیان خون حیض آ جائے تو اس کے روزہ کا کیا حکم ہے؟ ج۔ حیض آنے سے روزہ باطل ہو جائے گا اگرچہ دن کے ایک جز میں  ہی واقع ہوجائے,اور  عادت سے پاک ہونے کے بعد اس پر…

روزہ کی حالت میں حیض ہونا

روزہ کی حالت میں حیض ہونا 201. اگر ماہ رمضان میں غروب آفتاب سے دو گھنٹہ یا اس سے قبل روزہ دار عورت خون حیض دیکھے تو کیا اس کا روزہ باطل ہو گا؟ ج۔  اس کا روزہ باطل ہو جائے گا. منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی…

روزہ کی حالت میں حیض ہونا

عورتوں کی ماہانہ عادت روزہ کی حالت میں حیض ہونا 201. اگر ماہ رمضان میں غروب آفتاب سے دو گھنٹہ یا اس سے قبل روزہ دار عورت خون حیض دیکھے تو کیا اس کا روزہ باطل ہو گا؟ ج۔  اس کا روزہ باطل ہو جائے گا. 202. اگر عورت…

اگر ماہ رمضان میں روزہ رکھنا  خود حاملہ عورت یا دودھ پلانے والی عورت کے لیے مضر ہو  اور اگلے سال کے…

ضرر کے خوف کی بنا پر حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کا روزہ؛ 200. اگر ماہ رمضان میں روزہ رکھنا  خود حاملہ عورت یا دودھ پلانے والی عورت کے لیے مضر ہو  اور اگلے سال کے  ماہ رمضان  تک یہ ضرر باقی رہے, کیا یہ بھی  بیمار کے حکم میں…

ضرر کے خوف کی بنا پر حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کا روزہ

ضرر کے خوف کی بنا پر حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کا روزہ؛ 199۔ ایک عورت  رمضان المبارک میں متواتر دو سال  حاملہ رہی ، ان دنوں میں روزہ رکھنے پر قادر نہیں تھی ، لیکن اب روزہ رکھنے پر قادر ہے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے، کیا اس…

حاملہ عورت کا روزہ

حاملہ عورت کا روزہ 198- اگر حاملہ عورت یہ نہ جانتی ہو کہ اس کا روزہ بچہ کے لئے نقصان دہ  ہے یا نہیں تو کیا اس پر روزہ واجب ہے؟ ج۔ اگر اس کے روزہ سے بچے کو نقصان پہنچنے کا ڈر ہو اور اس ڈر کی معقول وجہ بھی ہو تو روزہ…