جلد ہی میری بیٹی بالغ ہونے والی ہے اور اس وقت اسے مرجع تقلید کا انتخاب کرنا ہو گا لیکن مسئلہ تقلید کا ادراک اس کیلئے مشکل ہے آپ فرمائیے اس سلسلہ میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س٤: جلد ہی میری بیٹی بالغ ہونے والی ہے اور اس وقت اسے مرجع تقلید کا انتخاب کرنا ہو گا لیکن مسئلہ تقلید کا ادراک اس کیلئے مشکل ہے آپ فرمائیے اس سلسلہ میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
ج: اگر اس سلسلے میں وہ خود اپنی شرعی ذمہ داری کو نہیں سمجھ سکتی تو آپ کیلئے اسکی راہنمائی کرنا ضروری ہے ۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.