کیا تقلید صرف عقلی مسئلہ ہے یا اسکے ثبوت پر شرعی ادلہ بھی ہیں

کیا تقلید صرف عقلی مسئلہ ہے یا اسکے ثبوت پر شرعی ادلہ بھی ہیں

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

احتیاط، اجتہاد اور تقلید

س١: کیا تقلید صرف عقلی مسئلہ ہے یا اسکے ثبوت پر شرعی ادلہ بھی ہیں ؟

ج: تقلید کے ثبوت پر شرعی ادلہ ہیں اور عقل کا فیصلہ بھی یہی ہے کہ جو شخص خود احکام دین سے آگاہ نہیں ہے وہ مجتہد جامع الشرائط کی طرف رجوع کرے۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.