براؤزنگ زمرہ

1-احکام

ایک شخص نے امام خمینی کی تقلید کی تھی اور ان کی وفات کے بعد اس نے بعض مسائل میں ایک دوسرے مجتہد کی…

س٣٧: ایک شخص نے امام خمینی کی تقلید کی تھی اور ان کی وفات کے بعد اس نے بعض مسائل میں ایک دوسرے مجتہد کی تقلید کرلی ، پھر اس مجتہد کا انتقال ہوگیا، اب اس شخص کا فریضہ کیا ہے ؟ ج: جن مسائل میں اس نے امام خمینی کی تقلید سے عدول نہیں کیا تھا…

کیا مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لینا ضروری ہے یا کسی بھی مجتہد سے اجازت لی…

س٣٦: کیا مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لینا ضروری ہے یا کسی بھی مجتہد سے اجازت لی جاسکتی ہے ؟ ج: اگر تقلید میت پر باقی رہنے کے جواز کے سلسلے میں سب فقہا کا اتفاق ہو تو اعلم سے اجازت لینا ضروری نہیں ہے ۔ منبع:…

اور ماضی میں سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے امام خمینی (رہ) کا مقلد تھا لیکن یہ تقلید کسی شرعی شہادت کی…

س٣٢: میں شرعی احکام کا پابند جو ان ہوں اور ماضی میں سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے امام خمینی (رہ) کا مقلد تھا لیکن یہ تقلید کسی شرعی شہادت کی بنیاد پر نہیں تھی بلکہ اس بنیاد پر تھی کہ امام خمینی (رہ) کی تقلید بری الذمہ ہونے کا سبب ہے ۔ کچھ مدت…

اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کی تقلید پر باقی رہنے کا حکم کیا ہے ؟

اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کی تقلید پر باقی رہنے کا حکم کیا ہے ؟ س٣٥: اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کی تقلید پر باقی رہنے کا حکم کیا ہے ؟ ج: مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنا ہر حال میں جائز ہے لیکن سزاوار یہ ہے کہ میت کے اعلم ہونے کی…

میں اما م خمینی کی حیات میں ہی بالغ ہوگیا تھا اور بعض احکام میں ان کی تقلید کرتا تھا، لیکن مسئلہ…

س٣٤: میں اما م خمینی کی حیات میں ہی بالغ ہوگیا تھا اور بعض احکام میں ان کی تقلید کرتا تھا، لیکن مسئلہ تقلید میرے لئے زیادہ واضح نہیں تھا، اب میری ذمہ داری کیا ہے ؟ ج: اگر آپ امام خمینی کی زندگی میں اپنے عبادی اور غیر عبادی اعمال میں ان کے…

میت کی تقلید پر باقی رہنا

میت کی تقلید پر باقی رہنا میت کی تقلید پر باقی رہنا س٣٣: ایک شخص نے امام خمینی کی وفات کے بعد کسی مجتہد کی تقلید کی اور اب وہ دوبارہ امام خمینی کی تقلید کرنا چاہتاہے ، کیا ایسا کرسکتاہے؟ ج: زندہ جامع الشرائط مجتہد کی تقلید سے مردہ…

کیا مرجع تقلید کو بدلنا جائز ہے؟

س٣١: کیا مرجع تقلید کو بدلنا جائز ہے؟ ج: احتیاط واجب یہ ہے کہ ایک زندہ مجتہد کی تقلید سے دوسرے زندہ مجتہد کی تقلید کی طرف عدول نہ کیا جائے مگر یہ کہ وہ دوسرا اعلم ہو یا اسکی اعلمیت کا احتمال ہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی…

کیا امام خمینی کے کسی فتویٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتویٰ کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے کہ جس سے…

س٣٠: کیا امام خمینی کے کسی فتویٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتویٰ کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے کہ جس سے میں نے مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کیلئے اجازت لے رکھی تھی یا دیگر مجتہدین کے فتاویٰ پر بھی عمل کیا جاسکتاہے؟ ج: احتیاط یہ ہے کہ…

تقلید بدلنا

تقلید بدلنا تقلید بدلنا س٢٩: ہم نے میت کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اب تک غیر اعلم کی اجازت پر عمل کیا تھا، پس اگر اس سلسلہ میں اعلم کی اجازت شرط ہے تو کیا اس صورت میں اعلم کی طرف رجوع کرنا اور مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اس سے…

بیان کرنے اور فتاویٰ کے نقل کرنے میں غلطی کا بھی مرتکب ہوا

س٢٨: جس شخص کے پاس فتاویٰ بیان کرنے کیلئے مجتہد کی اجازت نہیں ہے اور بعض مقامات پر احکام کے بیان کرنے اور فتاویٰ کے نقل کرنے میں غلطی کا بھی مرتکب ہوا ہو کیا ایسا شخص فتاویٰ اور احکام شرعی کے بیان کرنے کی ذمہ داری اٹھا سکتاہے ؟ نیز اگر یہ…

میں نے کئی مجتہدین سے اعلم کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا فلاں شخص کی طرف رجوع کرنے سے انسان بری…

س٢٧: میں نے کئی مجتہدین سے اعلم کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا فلاں شخص کی طرف رجوع کرنے سے انسان بری الذمہ ہے تو کیا میں ان کی بات پر اعتماد کرسکتا ہوں جبکہ خود مجھے اس شخص کی اعلمیت کے بارے میں معلوم نہیں ہے یا مجھے اس بارے میں شک ہے…

کیا مرجع کے انتخاب کیلئے کسی کو وکیل بنایا جاسکتاہے جیسے بیٹا باپ کو یا شاگرد استاد کو وکیل بنادے ؟

س٢٦: کیا مرجع کے انتخاب کیلئے کسی کو وکیل بنایا جاسکتاہے جیسے بیٹا باپ کو یا شاگرد استاد کو وکیل بنادے ؟ ج: اگر وکالت سے مراد جامع الشرائط مجتہد کے بارے میں تحقیق اور جستجو کو باپ، استاد یا مربی و غیرہ کے سپرد کرنا ہے تو اس میں کوئی حرج…

مرجع کے انتخاب اورا سکے فتاویٰ حاصل کرنے

س٢٥: مرجع کے انتخاب اورا سکے فتاویٰ حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں ؟ ج: مرجع تقلید کے اجتہاد اور اسکی اعلمیت کو مندرجہ ذیل طریقوں سے معلوم کیا جاسکتاہے۔ خود اسکی آزمائش کے ذریعے یا انکا یقین حاصل کرلینے کے ساتھ اگر چہ یہ یقین ایسی شہرت سے…

اجتہاد اور اعلمیت کے اثبات نیز فتاویٰ حاصل کرنے کے طریقے

اجتہاد اور اعلمیت کے اثبات نیز فتاویٰ حاصل کرنے کے طریقے س٢٤: دو عادل افراد کی گواہی کے ذریعے کسی مجتہد کی صلاحیتِ مرجعیت ثابت ہوجانے کے بعد آیا اس سلسلے میں دیگر افراد سے تحقیق کرنا بھی ضروری ہے ؟ ج: تقلید کے جواز کیلئے ایسے دو افراد کی…

کیا ابتدا میں مردہ مجتہد کی تقلید ( اس سلسلے میں ) زندہ مجتہد کی تقلید پر موقوف ہے ؟

س٢٣: کیا ابتدا میں مردہ مجتہد کی تقلید ( اس سلسلے میں ) زندہ مجتہد کی تقلید پر موقوف ہے ؟ ج: مردہ مجتہد کی ابتدا میں تقلید یا اسکی تقلید پر باقی رہنا ضروری ہے کہ اس مسئلے میں زندہ اور اعلم مجتہد کی تقلید کی بناپر ہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا…