براؤزنگ زمرہ

1-احکام

قے کرنا روزہ

قے کرنا روزہ قے کرنا 166. جب بھی روزہ دار جان بوجھ کر قے کرے اگرچہ کسی بیماری وغیرہ کی وجہ سے قے کرنے پر  مجبور ہو  تو روزہ باطل ہوتا ہےلیکن اگر بھول کر یا بغیر اختیار کے قے کرے تو اشکال نہیں ہے. 167. اگر ڈکارلینے کی وجہ  سے…

روزہ باطل کرنے والی چیزوں کے بعض احکام

روزہ باطل کرنے والی چیزوں کے بعض احکام 169. اگر انسان جان بوجھ کر اور اختیار کے ساتھ کوئی ایسا کام کرے جو روزے کو باطل کرتا ہے( کھانا, پینا۔۔۔۔) تو اس کا روزہ باطل ہو جاتا ہے اور اگر کوئی ایسا کام جان بوجھ کر نہ کرے مثلا پاوں پھسل جائے…

روزہ کی حالت میں عطر کا استعمال

روزہ کی حالت میں عطر کا استعمال 172. ماہ رمضان میں روزہ دار کو عطر استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟ ج۔ روزہ دار کے لئے عطر کا استعمال مستحب ہے لیکن خوشبودار گھاس (اور جڑی بوٹیاں) سونگھنا مکروہ ہے. منبع: سائیٹ ہدانا…

مستحب یا واجب غیر معین روزے میں دن کے دوران روزہ باطل کرنے کا عزم کروں اور قبل اس کے

دن میں روزہ کی نیت سے منصرف ہونا 73. مستحب یا واجب غیر معین روزے میں دن کے دوران روزہ باطل کرنے کا عزم کروں اور قبل اس کے کہ روزہ باطل کرنے والے کام کو انجام دوں اپنے تصمیم سے منصرف ہوجاوں تو میرے اس روزے کا  کیا حکم ہے؟ ج۔…

دن میں روزہ کی نیت سے منصرف ہونا

دن میں روزہ کی نیت سے منصرف ہونا دن میں روزہ کی نیت سے منصرف ہونا 72. میں نے ماہ رمضان میں شیطانی وسوسے کی وجہ سے اپنا روزہ باطل کرنے کا عزم کیا لیکن قبل اس کے کوئی ایسا عمل انجام دوں جو روزہ کو باطل کرتی ہے, اپنے ارادہ  سے منصرف…

نیت میں استمرار

نیت میں استمرار نیت میں استمرار دن میں روزہ کی نیت سے منصرف ہونا 72. میں نے ماہ رمضان میں شیطانی وسوسے کی وجہ سے اپنا روزہ باطل کرنے کا عزم کیا لیکن قبل اس کے کوئی ایسا عمل انجام دوں جو روزہ کو باطل کرتی ہے, اپنے…

استیجاری روزہ رکھنے کے بعدنیت میں تبدیلی

استیجاری روزہ رکھنے کے بعدنیت میں تبدیلی استیجاری روزہ رکھنے کے بعدنیت میں تبدیلی 71. استیجاری زوروں میں,  روزہ رکھنے کے بعد موجر اجرت دینے سے انکار کرے تو  کیا مستاجر ان انجام دیے گئے روزے اور نمازوں کو کسی اور شخص کے لئے حوالہ…

میں نے تقریبا ایک مہینہ اس نیت سے روزہ رکھا ہے کہ اگر میرے ذمے کوئی قضا  روزہ ہو تو وہ حساب ہوجائے…

ما فی الذمہ روزہ 70. میں نے تقریبا ایک مہینہ اس نیت سے روزہ رکھا ہے کہ اگر میرے ذمے کوئی قضا  روزہ ہو تو وہ حساب ہوجائے اور اگر قضا روزہ میرے ذمے نہ ہو تو قربت الی اللہ ہو, کیا اس ایک مہینے کے روزے میرے وہ  قضا روزے حساب ہونگے جو …

ما فی الذمہ روزہ

ما فی الذمہ روزہ ما فی الذمہ روزہ 69. اگر کسی کو قضا روزہ اسکے ذمہ ہونے کا علم نہ ہو تو کیا وہ ما فی الذمہ روزہ رکھ سکتا ہے؟ یعنی اس نیت سے روزہ رکھے کہ اگر اس کے ذمے قضا ہو تو اسکی قضا بجالائے  اور اگر قضا نہ ہو تو مستحب روزہ…

یوم شک اور نیت

یوم شک اور نیت یوم شک اور نیت 68. جس دن انسان کو شک ہو کہ شعبان کی آخری تاریخ ہے یا رمضان کی پہلی تاریخ, تو اس دن کس نیت سے روزہ رکھے گا؟ ج۔ جس دن انسان کو شک ہو کہ شعبان کی آخری تاریخ ہے یا رمضان کی پہلی تاریخ ( یوم الشک), تو…

ماہ رمضان میں دن کے وقت مریض کا صحتیاب ہونا

ماہ رمضان میں دن کے وقت مریض کا صحتیاب ہونا ماہ رمضان میں دن کے وقت مریض کا صحتیاب ہونا 67. جو مریض ماہ رمضان  میں دن کے وقت شفا پاتا ہے  اسکے روزہ کی نیت کیسے ہوگی؟ ج۔ مریض اگر دن کے دوران صحت یاب ہوجائے توروزہ کی نیت کرنا …

مختلف روزوں کی ایک ساتھ نیت

مختلف روزوں کی ایک ساتھ نیت مختلف روزوں کی ایک ساتھ نیت 66. اگر میرے ذمے ماہ مبارک رمضان کا قضا اور واجب نذر دونوں کے روزے ہوں اور  پیامبر اکرم کی ولادت باسعادت کے دن روزہ رکھا تو کیا روزہ صحیح ہونے کے لئے نیت معین کرنا لازمی ہے ؟…

سحری  کو بیدار نہ ہونا

سحری  کو بیدار نہ ہونا سحری  کو بیدار نہ ہونا 65. رات  کو قصد کیا تھا کہ کل روزہ رکھونگا لیکن سحری کے لئے بیدار نہ ہوسکا اور طلوع آفتاب کے قریب بیدار ہوا, تو کیا میرا روزہ صحیح ہے؟ ج۔ روزہ صحیح ہے. منبع: سائیٹ…

نیت کے متفرقہ مسائل

نیت کے متفرقہ مسائل نیت کے متفرقہ مسائل سحری  کو بیدار نہ ہونا 64. اگر رات کی ابتدا میں کل کے دن روزہ رکھنے کی نیت کرکے سوجائے اورصبح کی اذان کے بعد تک جاگ نہ سکے یا کسی کام میں مشغول ہونے کی وجہ سے صبح ہونے کا پتہ نہ چلے تو اسکا روزہ…

مستحب روزه کے ساتھ دیگر نیت کا اضافہ کرنا

مستحب روزه کے ساتھ دیگر نیت کا اضافہ کرنا مستحب روزه کے ساتھ دیگر نیت کا اضافہ کرنا 63. پہلے ثواب کی خاطر مستحب روزوں کی نیت کی اور اسی وقت اپنا وزن کم کرنے کا عزم کیا اور یہ چیز باعث بنی کی روزہ رکھنے کی طرف زیادہ رغبت ایجاد…