براؤزنگ زمرہ

1-احکام

پائلٹ اور ائیر ہوسٹس کے لئے پانی پینے کی ضرورت

پائلٹ اور ائیر ہوسٹس کے لئے پانی پینے کی ضرورت 91. اگر ہوائی جہاز کسی لمبے روٹ  میں بلندی پر پرواز کر رہا ہو اور یہ پرواز اڈھائی گھنٹے سے تین گھنٹہ تک هو ,  اور پائلٹ اور ائیر ہوسٹس اپنا تعادل برقرار رکھنے کے لئے ہر بیس منٹ بعد…

اگر روزہ دار شخص بھول کر کوئی چیز کھا لے , تو کیا اس کو آگاہ کرنا واجب ہے ؟

بھول کر افطار کرنے کا حکم 90. اگر روزہ دار شخص بھول کر کوئی چیز کھا لے , تو کیا اس کو آگاہ کرنا واجب ہے ؟ ج۔ نہیں, اس کو آگاہ کرنا واجب نہیں ہے. منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای…

مبطلات روزہ پر مجبور کرنا

مبطلات روزہ پر مجبور کرنا 89. اگر کسی کے منہ میں کوئی چیز زبردستی  ٹھونسی جائے یا زبردستی سر کو پانی میں ڈبو دیا جائے تو کیا اس کا روزہ باطل ہوگا؟ اور اگر روزہ باطل کرنے پر مجبور کرے مثلا اسے کہے کہ روزہ نہ توڑنے کی صورت میں…

کسی کے اصرار پر روزہ باطل کرنا

کسی کے اصرار پر روزہ باطل کرنا 88. اگر میں روزے کی حالت میں ہوں اورمیری  ماں مجھے غذا کھانے یا کوئی چیز پینے پر مجبور کرے توکیا میرا روزہ باطل ہوتا ہے؟ ج۔ کھانے اور پینے سے روزہ باطل ہوتا ہے گرچہ کسی کے اصرار یا درخواست کی…

روزے دار کو چیونگم  چبانا اور لوبان چوسنے کا کیا حکم ہے؟

چیونگم اور لوبان چوسنا 87. روزے دار کو چیونگم  چبانا اور لوبان چوسنے کا کیا حکم ہے؟ ج- اگر کوئی چیز حلق میں نہ اتر جائے تو اشکال نہیں ہے لیکن لوبان چوسنے سے  روزہ باطل ہوتا ہے. منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ…

روزے کی حالت میں دانتوں میں دھاگہ –جسمیں فلورایڈ اور نعنا کا ذائقہ ہو- ڈالنے کا کیا حکم ہے؟

دانتوں میں دھاگہ ڈالنا 86. روزے کی حالت میں دانتوں میں دھاگہ –جسمیں فلورایڈ اور نعنا کا ذائقہ ہو- ڈالنے کا کیا حکم ہے؟ ج۔ اگر آب دھن کو نگل نہ لے تو اشکال نہیں ہے. منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة…

ٹوتھ پیسٹ سے روزے کی حالت میں مسواک کرنے کا کیا حکم ہے؟

ٹوتھ پیسٹ سے مسواک کرنا 85. ٹوتھ پیسٹ سے روزے کی حالت میں مسواک کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج۔ اشکال نہیں ہے؛ لیکن جو لعاب دھن پیسٹ سے مخلوط ہوچکی ہے اسکو حلق سے اترنے سے روکنا ضروری ہے. منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ…

جس شخص نے کل روزہ رکھنے کا قصد کیا ہے اس کے لئے کھانے کے بعد خلال کرنے کا کیا حکم ہے

دانتوں کا خلال کرنا 84. جس شخص نے کل روزہ رکھنے کا قصد کیا ہے اس کے لئے کھانے کے بعد خلال کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج۔  جس نے روزہ رکھنے کا قصد کیا ہے اس کیلئے خلال کرنا واجب نہیں ہے اگرچہ یہ احتمال دے  کہ خلال نہ کرنے کی وجہ سے…

روزہ کی حالت میں بلغم نگلنا

روزہ کی حالت میں بلغم نگلنا 82. زکام میں مبتلا ہونے کی وجہ سے میرےمنہ میں تھوڑا بلغم جمع ہو گیا , جسے میں تھوکنے کے بجائے نگل لیا تو میرا روزہ صحیح ہے یا نہیں ؟ نیز میں ماہ رمضان کے کچھ دنوں اپنے عزیز کے گھر رہا اور شرم و حیاء…

جو مواد معدہ سے منہ میں آتے ہیں انکا حکم

جو مواد معدہ سے منہ میں آتے ہیں انکا حکم 81. بعض دفعہ انسان کے معدہ سے ایک کھٹّا مادہ منہ میں آتا ہے او راگر یہ مواد منہ میں آنے کے بعد روزے دار جان بوجھ کریا بھول کر اس کو نگل لے تو  اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟ ج۔ اگر منہ کے…

اگر کھانا کھاتے ہوئے معلوم ہوجائے کہ صبح ہوچکی ہے تو کیا کرنا چاہئے؟

صبح کی اذان کے بعد سحری کھانا 80. اگر کھانا کھاتے ہوئے معلوم ہوجائے کہ صبح ہوچکی ہے تو کیا کرنا چاہئے؟ ج۔ جو لقمہ منہ میں ہے اسکو باہر نکالے, اور اگر جان بوجھ کر اس کو نگل لے تو روزہ باطل ہوگا. منبع: سائیٹ ہدانا…

ماہ رمضان میں سحری کے لئے بیدار ہوجائے اور سحری کھانے کے بعد معلوم ہوجائے کہ صبح کی اذان دی گئی

صبح کی اذان کے بعد سحری کھانا 78. ماہ رمضان میں سحری کے لئے بیدار ہوجائے اور سحری کھانے کے بعد معلوم ہوجائے کہ صبح کی اذان دی گئی ہے تو کیا یہ روزہ قبول ہے یا  اس کی قضا واجب ہوگی؟ ج۔اگر تحقیق کرے اور  صبح نہ ہونے پر علم…

بھوک اور پیاس کی وجہ سے روزہ توڑنا

بھوک اور پیاس کی وجہ سے روزہ توڑنا 77. اگر کوئی شخص ماہ رمضان میں روزہ دار ہو اور کسی ایک دن سحری کے لئے بیدار نہ ہوسکے اور اس وجہ سے غروب تک رورہ نہ رکھ سکے اور دن کے درمیان میں کوئی حادثہ پیش آئے اور روزہ توڑ دے تو کیا اس پر…

کھانا اور پینا

کھانا اور پینا کھانا اور پینا کھانے اور پینے کا معیار 75. اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کوئی چیز کھائے یا پیئے تو اس کا روزہ باطل ہوگا خواہ وہ چیز روز مرہ  کھانے کی چیزوں میں سے ہو یا نہ کھانے والے کوئی چیز ہو مثلا کاغذ یا کپڑا و غیرہ  اور…