براؤزنگ زمرہ

1-احکام

ماہ رمضان میں فجر کے بعد احتلام

ماہ رمضان میں فجر کے بعد احتلام 143. اگر  ماہ رمضان میں فجر کے بعد احتلام ہوجائے تو کیا کریں ؟ ج۔  روزہ صحیح ہے اور نماز ظہر کے لئے غسل کرنا لازمی ہے. منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی…

روزہ کی حالت میں احتلام

روزہ کی حالت میں احتلام 141. اگر روزہ دار شخص ماہ رمضان میں صبح یا ظہر کی نماز کے بعد سوجائے اور نیند میں بغیر قصد کے محتلم ہوجائے تو اسکا وظیفہ کیا ہے ؟کیا اس شخص کا روزہ باطل ہے؟ ج۔ اسکا روزہ صحیح ہے. منبع:…

روزہ دار کا احتلام اور صبح کی اذان کے بعد بیدار ہونا

روزہ دار کا احتلام اور صبح کی اذان کے بعد بیدار ہونا 142. اگر کوئی شخص صبح کی اذان  سے پہلے یا اذان کے بعد سوجائے اور احتلام ہوجائے اور اذان کے بعد بیدار ہوجائے تو غسل کرنے کے لئے کتنی فرصت ہے؟ ج۔ مذکورہ سوال کے تحت جنب ہونا…

نامحرم سے بات کرتے ہوئے روزہ دار کا مجنب ہونا

نامحرم سے بات کرتے ہوئے روزہ دار کا مجنب ہونا 138. رمضان المبارک میں بغیر کسی استمناء کے فقط  ایک نامحرم عورت سے فون پر بات کرنے کی وجہ سے ایسےخیالات پیدا ہوئے جس سے منی خارج ہوگئی جبکہ گفتگو لذت کی قصد سے بھی نہیں کی گئی تھی,…

شہوت انگیز مناظر دیکھنے سے روزہ دار مجنب ہونا

شہوت انگیز مناظر دیکھنے سے روزہ دار مجنب ہونا 137. ماہ رمضان میں روزہ دار شخص شہوت انگیز مناظر دیکھ کر جنب ہوجائے تو کیا اس سے روزہ باطل ہوگا؟ ج۔ اگر انزال کے قصد سے دیکھا ہو یا جانتا ہو کہ ایسے مناظر دیکھے تو جنب ہوگا یا اس…

استمناء کی عادت اور روزے کا حکم

استمناء کی عادت اور روزے کا حکم 136. ایک شخص برسوں سے ماہ مبارک رمضان میں اور اس کے علاوہ بھی استمناء کا مرتکب ہوتا رہا  ہے اس کی نماز  اور روزہ کا کیا حکم ہے؟ ج۔ استمناء مطلقاً حرام ہے اور اگر منی خارج ہو جائے تو غسل جنابت…

روزے کی حالت میں استمناء کا کفارہ

روزے کی حالت میں استمناء کا کفارہ 135. اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہو جاتا ہے اس کے باوجود وہ  جان بوجھ کر اس کا مرتکب ہو جائے تو کیا اس پر دونوں کفارے( اطعام اور روزے) واجب ہیں یا ایک کفارہ؟  ج۔ اگر جان بوجھ…

استمناء روزه

استمناء روزه استمناء 134. اگر روزہ دار جان بوجھ کر ایسا کام کرے جس سے اسکی منی خارج ہوجائے تو اسکا روزہ باطل ہوگا. روزے کی حالت میں استمناء کا کفارہ 135. اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہو جاتا ہے اس کے باوجود وہ…

منی خارج ہونے کا احتمال اور روزہ دار کا فریضہ

منی خارج ہونے کا احتمال اور روزہ دار کا فریضہ 133. ایک شخص موقتا ً ایسی بیماری میں مبتلا ہے کہ ہمیشہ پیشاب کے قطرے  ٹپکتے ہیں یعنی جب پیشاب کرتا ہے تو گھنٹہ بھر یا اس سے زیادہ دیر تک پیشاب کے قطرے ٹپکتے رہتے ہیں,اور بعض راتوں…

نجس پانی سے کئے ہوئےغسل سے روزہ رکھنا

نجس پانی سے کئے ہوئےغسل سے روزہ رکھنا 132. اگر کوئی شخص ماہ رمضان میں نجس پانی کے ساتھ غسل کرے اور ایک ہفتہ بعد پانی نجس ہونے کا علم حاصل ہوجائے تو اس مدت میں بجالائی  ہوئی  نماز اور روزوں کا کیا حکم ہے ؟ ج۔انکی نماز باطل…

جنابت کا کوئی  ایک غسل باطل ہونے کے یقین کے ساتھ روزہ رکھنا

جنابت کا کوئی  ایک غسل باطل ہونے کے یقین کے ساتھ روزہ رکھنا 131. اگر کوئی شخص ماہ رمضان میں تین بار غسل جنابت انجام دے, مثلا بیس, پچیس اور ستائیس تاریخ کو غسل کرے اور بعد میں یقین ہوجائے کہ ان میں سے ایک غسل باطل تھا تو  اس شخص…

چند سال پہلے  “رسالہ چند مراجعچ” میں مقام معظم رہبری کا فتوای ,   دائیں اور بائیں طرف کے…

باطل غسل کے ساتھ روزہ رکھنا 130. چند سال پہلے  "رسالہ چند مراجعچ" میں مقام معظم رہبری کا فتوای ,   دائیں اور بائیں طرف کے درمیان ترتیب کو کچھ اس طرح سے پایا کہ یہ ترتیب احتیاط واجب کی بنا پر ہے اور اس احتیاط میں کسی ایسے مجتہد…

کوئی شخص حکم شرعی نہ جاننے کی وجہ سے ایک مدت تک غسل کی ترتیب کی رعایت نہیں کرسکا ہے , اسکی نماز اور…

باطل غسل کے ساتھ روزہ رکھنا 129. کوئی شخص حکم شرعی نہ جاننے کی وجہ سے ایک مدت تک غسل کی ترتیب کی رعایت نہیں کرسکا ہے , اسکی نماز اور روزوں کا کیا حکم ہے؟ ج۔ اگر غسل کو اس طرح سے انجام دیا ہے کہ شرعا باطل ہو,  تو اس حالت میں…

باطل غسل کے ساتھ روزہ رکھنا

باطل غسل کے ساتھ روزہ رکھنا 128. میں غسل کرتے ہوئے پہلے دائیں طرف پھر سر اور پھر بائیں طرف کو دھوتا تھا اور اس حوالے سے کسی سے پوچھنے یا یا خود تحقیق کرنے میں کوتاہی کی ہے, میری نماز اور روزے کا کیا حکم ہے؟ ج۔ مذکورہ صورت…

کیا جماع بلوغ کی نشانیوں میں سے ہے اور جماع انجام دینے سے شرعی احکام اس پر واجب ہوتی ہیں؟

غسل کے وجوب اور کیفیت کے بارے میں جاہل شخص کا روزہ 127. کیا جماع بلوغ کی نشانیوں میں سے ہے اور جماع انجام دینے سے شرعی احکام اس پر واجب ہوتی ہیں؟ اگر کسی کو یہ معلوم نہ ہو اور اسی طرح سے کئی سال گزر جائے , تو کیا اس پر جنابت کا…