براؤزنگ زمرہ

تقلید

کیا اعلم کے ہوتے ہوئے غیر اعلم کی تقلید جائز ہے ؟

س١٩: کیا اعلم کے ہوتے ہوئے غیر اعلم کی تقلید جائز ہے ؟ ج: جن مسائل میں غیر اعلم کے فتاویٰ اعلم کے فتاویٰ سے مختلف نہ ہوں ان میں غیر اعلم کی طرف رجوع کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ : سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے…

کیا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کی تقلید جائز ہے ؟ جن تک رسائی ممکن نہیں ہے

س١١: کیا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کی تقلید جائز ہے ؟ جن تک رسائی ممکن نہیں ہے ۔ ج: شرعی مسائل میں جامع الشرائط مجتہد کی تقلید میں یہ شرط نہیں ہے کہ مجتہد مقلد کا ہم وطن ہو یا اس کے شہر کا رہنے والا ہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ…

کیا زمان و مکان کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کی شرائط میں سے ہے ؟

کیا زمان و مکان کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کی شرائط میں سے ہے ؟ س١٤: کیا زمان و مکان کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کی شرائط میں سے ہے ؟ ج: ممکن ہے بعض مسائل میں اس کا دخل ہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای…

کیا مکلف اس مجتہد کی تقلید کرسکتاہے جو فقہ کے کسی ایک باب مثلاً نماز یا روزہ میں درجہ اجتہاد پر فائز…

کیا مکلف اس مجتہد کی تقلید کرسکتاہے جو فقہ کے کسی ایک باب مثلاً نماز یا روزہ میں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟ س١٠: کیا مکلف اس مجتہد کی تقلید کرسکتاہے جو فقہ کے کسی ایک باب مثلاً نماز یا روزہ میں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟ ج: ایسے مجتہد (مجتہد…

یہ جو کہاجاتاہے کہ ایسے مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے جو عادل ہو تو اس عادل سے کون شخص مراد ہے ؟

س١٣: یہ جو کہاجاتاہے کہ ایسے مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے جو عادل ہو تو اس عادل سے کون شخص مراد ہے ؟ ج: عادل سے مراد وہ شخص ہے جو اس حد تک پر ہیزگار ہو کہ جان بوجھ کر گناہ کا ارتکاب نہ کرتاہو۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی…

مرجع تقلید کے لئے واجب ہے کہ وہ احکام عبادات و معاملات کا علم رکھنے کے علاوہ سیاسی، اقتصادی، فوجی ،…

س١٥: امام خمینی کے فتویٰ کے مطابق مرجع تقلید کے لئے واجب ہے کہ وہ احکام عبادات و معاملات کا علم رکھنے کے علاوہ سیاسی، اقتصادی، فوجی ، سماجی اور قیادت و رہبری کے امور سے بھی آگاہ ہو پہلے ہم امام خمینی کے مقلد تھے اور اُن کی رحلت کے بعد بعض…

کیا مرجع تقلید کا اعلم ہونا شرط ہے یا نہیں ؟ نیز اعلمیت کا معیار کیا ہے ؟

کیا مرجع تقلید کا اعلم ہونا شرط ہے یا نہیں ؟ نیز اعلمیت کا معیار کیا ہے ؟ س١٦: کیا مرجع تقلید کا اعلم ہونا شرط ہے یا نہیں ؟ نیز اعلمیت کا معیار کیا ہے ؟ ج: جن مسائل میں مجتہد اعلم کے فتاویٰ دیگر مجتہدین کے فتاویٰ سے مختلف ہوں ان میں…

مجتہد اور مرجع تقلیدمیں جو عدالت لازم ہے کیا وہ کم یا زیادہ ہونے کے اعتبار سے اس عدالت سے مختلف ہے…

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای س١٢: مجتہد اور مرجع تقلیدمیں جو عدالت لازم ہے کیا وہ کم یا زیادہ ہونے کے اعتبار سے اس عدالت سے مختلف ہے جو امام جماعت کے لئے ضروری ہے ؟ ج: منصب مرجعیت کی اہمیت اور حساسیت کے پیش نظر مرجع تقلید میں…

تقلید کے شرائط

تقلید کے شرائط تقلید کے شرائط س٩: کیا ایسے مجتہد کی تقلید جائز ہے جس نے مرجعیت کے منصب کو نہ سنبھالا ہو اور نہ ہی اس کی توضیح المسائل موجود ہو؟ ج: مجتہد جامع الشرائط کی تقلید کی صحت کیلئے شرط نہیں ہے کہ اس نے منصب مرجعیت کو سنبھال رکھا ہو…

احتیاط واجب

احتیاط واجب س٨: اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ جن مسائل میں اعلم مجتہد احتیاطِ واجب کا قائل ہے ان میں اس کے بعد والے اعلم کی طرف رجوع کرسکتے ہیں اب اگر اس کے بعد والا اعلم بھی اس مسئلہ میں احتیاطِ واجب کا قائل ہو تو کیا ہم اس مسئلے میں ان…

والے افراد سے ہیں جبکہ عملاً وہ لوگ اپنے آپ کو اس مجتہد کی توضیح المسائل کے پڑھنے اوراسکے فتاویٰ پر…

س ٧: دینی مسائل سے کم واقفیت رکھنے والے افراد سے بعض اوقات جب انکی تقلید کے بارے میں پوچھا جاتاہے تو کہتے ہیں ہم نہیں جانتے یا کہتے ہیں ہم فلاں مجتہد کی تقلید کرتے ہیں جبکہ عملاً وہ لوگ اپنے آپ کو اس مجتہد کی توضیح المسائل کے پڑھنے اوراسکے…

کیا اپنی ضرورت والے شرعی مسائل کے سیکھنے میں کوتاہی کرنے والا گناہگار ہے ؟

س٦: کیا اپنی ضرورت والے شرعی مسائل کے سیکھنے میں کوتاہی کرنے والا گناہگار ہے ؟ ج:اگر شرعی مسائل کا نہ سیکھنا کسی واجب کے چھوٹ جانے یا فعل حرام کے ارتکاب کا سبب بنے تو گناہگار ہے ۔ منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید…

فقہا کے درمیان مشہور ہے کہ احکام کے موضوعات کی تشخیص مکلف کی ذمہ داری ہے اورمجتہد کی ذمہ داری صرف…

س٥: فقہا کے درمیان مشہور ہے کہ احکام کے موضوعات کی تشخیص مکلف کی ذمہ داری ہے اورمجتہد کی ذمہ داری صرف حکم کو بیان کرنا ہے لیکن اسکے باوجود مجتہدین بہت سے موارد میں موضوعات احکام کو بھی بیان کرتے ہیں تو کیا موضوع کے سلسلے میں بھی مجتہد کی…

جلد ہی میری بیٹی بالغ ہونے والی ہے اور اس وقت اسے مرجع تقلید کا انتخاب کرنا ہو گا لیکن مسئلہ تقلید…

س٤: جلد ہی میری بیٹی بالغ ہونے والی ہے اور اس وقت اسے مرجع تقلید کا انتخاب کرنا ہو گا لیکن مسئلہ تقلید کا ادراک اس کیلئے مشکل ہے آپ فرمائیے اس سلسلہ میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ ج: اگر اس سلسلے میں وہ خود اپنی شرعی ذمہ داری کو نہیں سمجھ سکتی…

احکام شرعیہ میں فقہا کے فتاویٰ کے لحاظ سے دائرہ احتیاط کی حدود کہاں تک ہیں ؟

احکام شرعیہ میں فقہا کے فتاویٰ کے لحاظ سے دائرہ احتیاط کی حدود کہاں تک ہیں ؟ س٣: احکام شرعیہ میں فقہا کے فتاویٰ کے لحاظ سے دائرہ احتیاط کی حدود کہاں تک ہیں ؟اور کیا سابق فقہاء کے فتاویٰ کی رعایت کرنا بھی ضروری ہے ؟ ج: موارد احتیاط میں…