کیا ولی فقیہ کوایسی ولایت حاصل ہے کہ جس کی بنیاد پر وہ مفاد عامہ یا کسی بھی وجہ سے دینی احکام کو منسوخ کرسکتا ہے؟

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س ٦٠: کیا ولی فقیہ کوایسی ولایت حاصل ہے کہ جس کی بنیاد پر وہ مفاد عامہ یا کسی بھی وجہ سے دینی احکام کو منسوخ کرسکتا ہے؟
ج: رسول اعظم (صلوات اللہ علیہ و علیٰ آلہ ) کی وفات کے بعد شریعت اسلامیہ کے احکام کی منسوخی کا کوئی امکان نہیں ہے اورموضوع کا بدل جانا، کسی ضرورت یا مجبوری کا پیش آجانا یا کسی حکم شرعی کے نفاذ میں کسی وقتی رکاوٹ کا وجود میں آجانا نسخ کے زمرے میں نہیں آتا ۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.