براؤزنگ زمرہ

روزہ کے احکام

اگر مجنب قضا یا مستحب روزہ رکھنا چاہتا ہو تو کیا اس کے لئے طلوع آفتاب کے بعد غسل جنابت جائز ہے

جنابت کی حالت میں صبح تک رہتے ہوئے روزہ رکھنا 116. اگر مجنب قضا یا مستحب روزہ رکھنا چاہتا ہو تو کیا اس کے لئے طلوع آفتاب کے بعد غسل جنابت جائز ہے؟ ج۔ اگر عمداً غسل جنابت نہیں کیا اور صبح ہو گئی تو رمضان کا روزہ اور اس کی قضا…

جنابت کی حالت میں صبح تک رہتے ہوئے روزہ رکھنا

جنابت کی حالت میں صبح تک رہتے ہوئے روزہ رکھنا 115. اگر کوئی شخص بعض مشکلات کی وجہ سے صبح کی اذان تک غسل جنابت پر باقی رہے تو کیا اس دن روزہ رکھنا اس کے لئے جائز ہے؟ ج۔ رمضان کے علاوہ کسی اور روزے یا اس کی قضا میں کوئی مضائقہ…

ماہ رمضان کی رات میں احتلام میں شک ہونا

ماہ رمضان کی رات میں احتلام میں شک ہونا 114. اگر مکلف ماہ  رمضان میں فجر سے پہلے  احتلام ہونے میں شک کرے اور اپنی شک کو اہمیت نہ دیتے ہوئے دوبارہ سوجائے اذان صبح کے بعد جب اٹھے تو  معلوم  ہوا کہ اذان سے پہلے محتلم ہوا تھا تو اس…

صبح کی اذان سے پہلے احتلام سے غافل رہنا

صبح کی اذان سے پہلے احتلام سے غافل رہنا 113. ایک شخص رمضان کی راتوں میں اذان صبح سے پہلے بیدار ہوا اور احتلام هونے کا پتہ نہیں چلا اور پھر سے سوگیا۔ اذان کے درمیان آنکھ کھلی تو اپنے آپ کو محتلم پایا اور یہ بھی یقین ہے کہ اذان…

صبح کی اذان تک غسل جنابت سے غفلت کرنا

صبح کی اذان تک غسل جنابت سے غفلت کرنا 112. ماہ رمضان یا دوسرے ایام کے روزوں کے لئے غسل جنابت انجام دینا بھول جائے اور دن کے کسی وقت یاد آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ج۔ ماہ رمضان کے روزوں میں اگر طلوع فجر تک غسل کرنا بھول جائے…

اگر مجنب شخص ماہ رمضان میں جان بوجھ کر غسل نہ کرے اور غسل کے لئے وقت تنگ ہونے کے بعد تیمم کرکے صبح…

جان بوجھ کر غسل کو ترک کرکے آخر وقت میں تیمم کرنا 111. اگر مجنب شخص ماہ رمضان میں جان بوجھ کر غسل نہ کرے اور غسل کے لئے وقت تنگ ہونے کے بعد تیمم کرکے صبح کرے تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟ ج۔ اگرچہ اسکا روزہ صحیح ہے لیکن سوال…

جان بوجھ کر غسل کو ترک کرکے آخر وقت میں تیمم کرنا

جان بوجھ کر غسل کو ترک کرکے آخر وقت میں تیمم کرنا 110. کوئی شخص صبح کی اذان سے پہلے   جب بیدار ہوا تو خود کو محتلم پایا, کیا یہ شخص غسل کو  اذان کے نزدیک ہونے تک انجام نہ دیکر غسل کے بدلے تیمم کرسکتا ہے؟ ج۔ اگر غسل کو اتنا…

ماہ رمضان کی رات میں غسل ناممکن ہونے کے باوجود عمداً جنابت کرنا

ماہ رمضان کی رات میں غسل ناممکن ہونے کے باوجود عمداً جنابت کرنا 109. جس شخص کے پاس پانی نہ ہو یا  وقت کی کمی کے علاوہ کوئی اور عذر کی وجہ سے غسل جنابت نہ کرسکتا ہو تو کیا ماہ مبارک کی راتوں میں عمداً اپنے کو حلال طریقے سے مجنب…

صبح کی اذان تک جنابت پر باقی رہنا

صبح کی اذان تک جنابت پر باقی رہنا 101. جو شخص ماہ  رمضان کی رات میں مجنب ہو اسے چاہئے کہ صبح کی اذان سے پہلے غسل کرے, اگر جان بوجھ کر اسوقت تک غسل نہ کرے تو روزہ باطل ہے, یہی حکم ماہ رمضان کے قضا روزوں میں بھی جاری ہے گرچہ عمداً نہ ہو.…

روزہ کی حالت میں میاں بیوں کا جماع کرنا

روزہ کی حالت میں میاں بیوں کا جماع کرنا 99. اگر شوہر ماہ رمضان میں اپنی بیوی سے ہمبستری کرے اور بیوی بھی اس کام پر راضی ہو تو روزے کا کیا حکم ہے؟ ج۔ دونوں میں سے ہر ایک پر جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا حکم جاری ہوگا اور قضا کے…

اگر روزہ دار شخص بھول کر ہمبستری کرے تو کیا اسکا روزہ باطل ہوگا؟

بھول کر ہمبستری کرنا 100. اگر روزہ دار شخص بھول کر ہمبستری کرے تو کیا اسکا روزہ باطل ہوگا؟ ج۔ اگر روزے سے ہونے کو بھول کر ہمبستری کرے تو روزہ باطل نہیں ہے, لیکن جب بھی یاد آئے فورا ہمبستری کی حالت سے خارج ہونا چاہئے ورنہ…

روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ مذاق  اور ملاعبہ کرنا

روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ مذاق  اور ملاعبہ کرنا 98. اگر شوہر ماہ رمضان میں اپنی بیوی سے مذاق اور ملاعبہ کرے تو کیا روزہ کے لئے ضرر پہنچاتی ہیں؟ ج۔ اگر منی خارج ہونے کا باعث نہ ہو تو روزے میں خلل ایجاد نہیں هوتی هے.…

روزہ دار کے جنسی تعلقات

روزہ دار کے جنسی تعلقات 97. جو مرد خود روزه نهیں رکھ سکتا ہے کیا وہ اپنی روزہ دار بیوی سے ہمبستری کرسکتا ہے؟ ج۔ جی نہیں , جائز نہیں ہے. منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے…

جماع روزہ دار

جماع  (ہمبستری) روزہ دار کے جنسی تعلقات  97. جو مرد خود روزه نهیں رکھ سکتا ہے کیا وہ اپنی روزہ دار بیوی سے ہمبستری کرسکتا ہے؟ ج۔ جی نہیں , جائز نہیں ہے. روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ مذاق  اور ملاعبہ کرنا…

روزے کی حالت میں شکر منہ میں داخل ہونے کا احساس

روزے کی حالت میں شکر منہ میں داخل ہونے کا احساس 96. جب ماہ رمضان میں شکر اور قند کی فیکٹری میں جاتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ شکر ہمارے منہ میں داخل ہوا ہے, کیا ہمارا روزہ باطل ہوگا؟ ج۔ فقط منہ میں داخل ہونے کا احساس کرنا یا…