چاند کی تولد پر یقین ہونا

چاند کی تولد پر یقین ہونا

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

چاند کی تولد پر یقین ہونا

 

19. اگر ہلال کے تولد اور رویت کے قابل ہونے پر اطمینان اور یقین حاصل ہوجائے  تو کیا اب جبکہ ابھی تک چاند نظر نہیں آیا ہے اس اطمینان اور یقین پر اعتماد کرسکتے ہیں؟

ج۔ اگر چاند کے تولد اور دیکھنے کے لایق ہونے کا یقین حاصل ہوجائے – یعنی چاند کے وجود اور رویت کا امکان- تو نیا مہینہ داخل ہوچکا ہے اور مہینے کی پہلی تاریخ کے آثار اس پر مترتب ہونگے۔ گرچہ اس نے خود ابھی تک چاند نہ دیکھا ہو.

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.