روزہ باطل کرنے والی چیزوں کے بعض احکام
روزہ باطل کرنے والی چیزوں کے بعض احکام
169. اگر انسان جان بوجھ کر اور اختیار کے ساتھ کوئی ایسا کام کرے جو روزے کو باطل کرتا ہے( کھانا, پینا۔۔۔۔) تو اس کا روزہ باطل ہو جاتا ہے اور اگر کوئی ایسا کام جان بوجھ کر نہ کرے مثلا پاوں پھسل جائے…