تمباکو  اور دیگر منشیات کا استعمال

تمباکو  اور دیگر منشیات کا استعمال 151. روزے کی حالت میں تمباکو, جیسے سگریٹ,  استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج۔ احتیاط واجب کی بنا پر روزہ دار کو چاہئے کہ ہر قسم کے تمباکو کے دھویں سے اجتناب کرے اور ہر قسم کے منشیات جو ناک سے…

سگریٹ کے نشے والوں کا روزہ

سگریٹ کے نشے والوں کا روزہ 150. جس کو سگریٹ کا نشہ ہے اور حتما روزانہ کئی سگریٹ  پی لیتا ہے, کیا وہ روزہ رکھ سکتا ہے اور کیا اسکا روزہ صحیح ہے؟ ج۔ احتیاط واجب کی بنا پر روزہ دار کو ہر قسم کے تمباکو کے دھویں سے پرہیز کرنا…

سگریٹ کے نشے والوں کا روزہ

سگریٹ کے نشے والوں کا روزہ 149. مجھے سگریٹ نوشی کا  نشہ ہےاور رمضان مبارک میں ہرچند کوشش کرتا ہوں کہ تند مزاج  نہ بنوں مگر ہوجاتا ہےاور یہی چیز  بیوی بچوں کے لئے باعث اذیت ہو جاتی ہے اور میں خود بھی اپنی اس تند مزاجی سے رنجیدہ…

روزے کی حالت میں گرد و غبار کو نگلنا

روزے کی حالت میں گرد و غبار کو نگلنا 148. میں لوہے کی کان میں ملازمت کرتا ہوں اور مجھے اپنی ملازمت کے پیش نظر ہر روز اس میں اترنا پڑتا ہے اور مشینوں سے کام کرتے وقت غبار منہ میں جاتا ہے اور پورے سال یہی سلسلہ جاری رہتا ہے۔ میری…

گرد و غبار کو حلق تک پہنچانا

گرد و غبار کو حلق تک پہنچانا احتیاط واجب کی بنا پر روزہ دار کو چاہئے کہ غلیظ گرد و غبار- جیسے مٹی پر جاڑو دینے سے جو گرد اٹھتی ہے - کوحلق سے نیچے نہ لے جائے او ر اسیطرح سگریٹ کا دھواں اور  دوسرے دھواں بھی بنابر احتیاط واجب روزہ کو باطل…

حدیث کساء کی نسبت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی طرف دینا

حدیث کساء کی نسبت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی طرف دینا 146. کیا حدیث کساء کو آپ معتبر سمجھتے ہیں جس کی روایت حضرت فاطمہ زہر ا سلام اللہ علیھا سے ہے ؟ اورکیا  روزے کی حالت میں اس کی نسبت شہزادی (س) کی طرف دی جا سکتی ہے؟ ج۔…

ماہ رمضان میں دعا صحیح ہونے پر شک کرتے ہوئے پڑھنا

ماہ رمضان میں دعا صحیح ہونے پر شک کرتے ہوئے پڑھنا 147. ماہ مبارک کے پہلے روز سے تیسویں روز تک کے لئے مخصوص دعائیں وارد ہوئی ہیں۔ اگر ان کی صحت میں شک ہو تو ان کو پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ ج۔ بهر حال اگر یہ دعائیں( اس دن کے لئے…

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے جھوٹی بات منسوب کرنا

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے جھوٹی بات منسوب کرنا 145. کیا حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے جھوٹ منسوب کرنے سے روزہ باطل ہوتا ہے؟ ج۔جی ہاں, بنابر احتیاط واجب روزہ باطل ہوتا ہے. منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت…

الله تعالی,  انبیا کرام  اور ائمہ طاہرین علیہم السلام سے جھوٹی بات منسوب کرنا,

الله تعالی,  انبیا کرام  اور ائمہ طاہرین علیہم السلام سے جھوٹی بات منسوب کرنا, 144. الله تعالی,  پیغمبروں اور ائمہ طاہرین علیہم السلام سے کوئی جھوٹی بات منسوب کرنا, بنابر احتیاط روزہ باطل ہونے کا موجب بنتا ہے, اگرچہ بعد میں توبہ کرے اور…

ماہ رمضان میں فجر کے بعد احتلام

ماہ رمضان میں فجر کے بعد احتلام 143. اگر  ماہ رمضان میں فجر کے بعد احتلام ہوجائے تو کیا کریں ؟ ج۔  روزہ صحیح ہے اور نماز ظہر کے لئے غسل کرنا لازمی ہے. منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی…

روزہ کی حالت میں احتلام

روزہ کی حالت میں احتلام 141. اگر روزہ دار شخص ماہ رمضان میں صبح یا ظہر کی نماز کے بعد سوجائے اور نیند میں بغیر قصد کے محتلم ہوجائے تو اسکا وظیفہ کیا ہے ؟کیا اس شخص کا روزہ باطل ہے؟ ج۔ اسکا روزہ صحیح ہے. منبع:…

روزہ دار کا احتلام اور صبح کی اذان کے بعد بیدار ہونا

روزہ دار کا احتلام اور صبح کی اذان کے بعد بیدار ہونا 142. اگر کوئی شخص صبح کی اذان  سے پہلے یا اذان کے بعد سوجائے اور احتلام ہوجائے اور اذان کے بعد بیدار ہوجائے تو غسل کرنے کے لئے کتنی فرصت ہے؟ ج۔ مذکورہ سوال کے تحت جنب ہونا…

نامحرم سے بات کرتے ہوئے روزہ دار کا مجنب ہونا

نامحرم سے بات کرتے ہوئے روزہ دار کا مجنب ہونا 138. رمضان المبارک میں بغیر کسی استمناء کے فقط  ایک نامحرم عورت سے فون پر بات کرنے کی وجہ سے ایسےخیالات پیدا ہوئے جس سے منی خارج ہوگئی جبکہ گفتگو لذت کی قصد سے بھی نہیں کی گئی تھی,…

شہوت انگیز مناظر دیکھنے سے روزہ دار مجنب ہونا

شہوت انگیز مناظر دیکھنے سے روزہ دار مجنب ہونا 137. ماہ رمضان میں روزہ دار شخص شہوت انگیز مناظر دیکھ کر جنب ہوجائے تو کیا اس سے روزہ باطل ہوگا؟ ج۔ اگر انزال کے قصد سے دیکھا ہو یا جانتا ہو کہ ایسے مناظر دیکھے تو جنب ہوگا یا اس…

استمناء کی عادت اور روزے کا حکم

استمناء کی عادت اور روزے کا حکم 136. ایک شخص برسوں سے ماہ مبارک رمضان میں اور اس کے علاوہ بھی استمناء کا مرتکب ہوتا رہا  ہے اس کی نماز  اور روزہ کا کیا حکم ہے؟ ج۔ استمناء مطلقاً حرام ہے اور اگر منی خارج ہو جائے تو غسل جنابت…