رویت ہلال کی صورت میں حاکم کو اطلاع دینا

رویت ہلال کی صورت میں حاکم کو اطلاع دینا

 

 

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

رویت ہلال کی صورت میں حاکم کو اطلاع دینا

 

46. اگر کوئی شخص چاند دیکھے اور وہ جانتا ہو کہ حاکم شرع کے لئے کسی بھی علت کی وجہ سے رویت ہلال ممکن نہیں ہے, کیا اس شخص پر واجب ہے کہ حاکم شرع کو رویت ہلال کی اطلاع دے؟

ج۔ اطلاع دینا واجب نہیں ہے مگر اینکہ اطلاع نہ دینے  میں کوئی مفسدہ  پایاجائے.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.