رویت ہلال کی صورت میں حاکم کو اطلاع دینا
رویت ہلال کی صورت میں حاکم کو اطلاع دینا

رویت ہلال کی صورت میں حاکم کو اطلاع دینا
46. اگر کوئی شخص چاند دیکھے اور وہ جانتا ہو کہ حاکم شرع کے لئے کسی بھی علت کی وجہ سے رویت ہلال ممکن نہیں ہے, کیا اس شخص پر واجب ہے کہ حاکم شرع کو رویت ہلال کی اطلاع دے؟
ج۔ اطلاع دینا واجب نہیں ہے مگر اینکہ اطلاع نہ دینے میں کوئی مفسدہ پایاجائے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا