بیوی اور بچوں کا روزہ
بیوی اور بچوں کا روزہ

6. حرام روزوں کی اقسام میں کہا جاتا ہے کہ بیوی کا روزہ رکھنا اگر شوہر کے حق میں مزاحمت ایجاد کرے یا اولاد کا روزہ ماں باپ کے لئے اذیت کا باعث بنے, اس صورت میں سوال یہ ہے کہ یہ صرف مستحب روزوں کو شامل کرتا ہے یا واجب روزے بھی اس حکم میں شامل ہیں؟
ج۔ واجب روزوں کو شامل نہیں ہے۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا