کیا مکلف اس مجتہد کی تقلید کرسکتاہے جو فقہ کے کسی ایک باب مثلاً نماز یا روزہ میں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟

کیا مکلف اس مجتہد کی تقلید کرسکتاہے جو فقہ کے کسی ایک باب مثلاً نماز یا روزہ میں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س١٠: کیا مکلف اس مجتہد کی تقلید کرسکتاہے جو فقہ کے کسی ایک باب مثلاً نماز یا روزہ میں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟
ج: ایسے مجتہد (مجتہد متجزی) کا فتویٰ خود اس کے لئے حجت ہے لیکن دوسروں کے لئے اس کی تقلید کرنے میں اشکال ہے اگر چہ اس کا جائز ہونا بعید نہیں ہے۔

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.