کیا مرجع تقلید کا اعلم ہونا شرط ہے یا نہیں ؟ نیز اعلمیت کا معیار کیا ہے ؟

کیا مرجع تقلید کا اعلم ہونا شرط ہے یا نہیں ؟ نیز اعلمیت کا معیار کیا ہے ؟

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س١٦: کیا مرجع تقلید کا اعلم ہونا شرط ہے یا نہیں ؟ نیز اعلمیت کا معیار کیا ہے ؟
ج: جن مسائل میں مجتہد اعلم کے فتاویٰ دیگر مجتہدین کے فتاویٰ سے مختلف ہوں ان میں احتیاط یہ ہے کہ اعلم کی تقلید کی جائے اور اعلمیت کا معیار یہ ہے کہ وہ دوسرے مجتہدین کی نسبت احکام خدا کے سمجھنے اور الہی فرائض کو ان کی دلیلوں سے استنباط کرنے میں زیادہ مہارت رکھتاہو۔ نیز احکام شرعی کے موضوعات کی تشخیص میں جس حد تک زمانے کے حالات کا دخل ہے اور جس حد تک یہ فقہی نظر قائم کرنے میں مؤثر ہیں ان سے دوسروں کی نسبت زیادہ آگاہ ہو۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.