کیا جامع الشرائط مجتہد کو زمانہ غیبت میں حدود جاری کرنے پر ولایت حاصل ہے ؟

س ٦٦: کیا جامع الشرائط مجتہد کو زمانہ غیبت میں حدود جاری کرنے پر ولایت حاصل ہے ؟
ج: زمانۂ غیبت میں بھی حدود کا جاری کرناواجب ہے اور اس کی ولایت صرف ولی فقیہ سے مخصوص ہے ۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا