کس مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے ؟

س٢١: کس مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے ؟
ج: ایسے مجتہد کی تقلید کرنا واجب ہے کہ جس میں فتویٰ دینے اور مرجعیت کی شرائط موجود ہوں اور بنابر احتیاط اعلم ہو۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا