پیشاب کے بعد مقام پیشاب کتنی مرتبہ دھونے سے پاک ہوتاہے؟
س ٩۸: پیشاب کے بعد مقام پیشاب کتنی مرتبہ دھونے سے پاک ہوتاہے؟
ج: بنابر احتیاط واجب ، مقام پیشاب آب قلیل کے ساتھ دو مرتبہ دھونے سے پاک ہو تاہے۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا