نیا چاند داخل ہونے کا معیار
نیا چاند داخل ہونے کا معیار

نیا چاند داخل ہونے کا معیار
20. نئے چاند کا معیار کیا ہے؟ چاند کا تحت الشعاع یا محاق سے خارج ہونا ہے یا غیر مسلح آنکھ سے دیکھنا ہے یا نظر آنے کا امکان ہونا معیار ہے؟
ج۔ چاند کا تحت الشعاع سے خارج ہونا, اور نظر آنے کا امکان ہونا معیار ہے گرچہ چشم مسلح سے ہی کیوں نہ ہو.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا