میں پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ہوں اور دوا کے بغیر نہیں رہ سکتا ہوں  خصوصا جب بیماری شدید ہوجائے،  میری دوا بھی اسپرے کی شکل میں ہے

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

سانس کی تنگی میں اسپرے سے استفادہ:

 

187. میں پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ہوں اور دوا کے بغیر نہیں رہ سکتا ہوں  خصوصا جب بیماری شدید ہوجائے،  میری دوا بھی اسپرے کی شکل میں ہے  جب تنگي نفس  میں مبتلا ہوتا ہوں  تو آلہ کے ذریعہ دوا کا استعمال کرتا ہوں  کیا میں روزہ کی حالت میں دوا سے استفادہ کرسکتا ہوں۔

ج- اگر مذکورہ وسیلہ سے صرف سانس کی راہ کھولنے کے لئے استفادہ کیا جاتا ہے تو وہ مبطل روزہ نہیں ہے۔

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.