میں ماہ رمضان کے کچھ دنوں کسی رشتہ دار کے  گھر رہا اور زکام, شرم و حیاء کی وجہ سے غسل جنابت کے بدلے تیمم کرنے پر مجبور ہوا  اور ظہر تک غسل نہیں کرسکا

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

شرم کی وجہ سے غسل ترک کر کے جنابت پر باقی رہنا

 

123. میں ماہ رمضان کے کچھ دنوں کسی رشتہ دار کے  گھر رہا اور زکام, شرم و حیاء کی وجہ سے غسل جنابت کے بدلے تیمم کرنے پر مجبور ہوا  اور ظہر تک غسل نہیں کرسکا۔ چند دنوں  تک یہی سلسلہ چلتا رہا۔ تو کیا  ان دنوں  میں میرے  روزے صحیح ہیں یا نہیں؟

ج۔ روزے کے دن طلوع فجر سے پہلے غسل جنابت نہ کرنا, اور اس کے بدلے تیمم کرنا۔ اگر یہ عذر شرعی کی وجہ سے تھا یا آپ نے آخر وقت میں وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کیا تھا تو اس تیمم کے ساتھ آپ کا روزہ صحیح تھا اور اگر ایسا نہیں تھا تو ان دنوں میں آپ کے روزے باطل ہیں.

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.