میں تھیلیسیمیا کا مریض ہوں اور خون چڑھانے پر مجبور ہوں لیکن روزہ رکھا ہوں کیا میرا روزہ صحیح ہے یا قضا بجا لاوں؟

خون کا ڈرپ چڑھانا
191. میں تھیلیسیمیا کا مریض ہوں اور خون چڑھانے پر مجبور ہوں لیکن روزہ رکھا ہوں کیا میرا روزہ صحیح ہے یا قضا بجا لاوں؟
ج۔ احتیاط واجب کی بناپر خون چڑھانے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا