مستحب روزه کے ساتھ دیگر نیت کا اضافہ کرنا

مستحب روزه کے ساتھ دیگر نیت کا اضافہ کرنا

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

مستحب روزه کے ساتھ دیگر نیت کا اضافہ کرنا

 

63. پہلے ثواب کی خاطر مستحب روزوں کی نیت کی اور اسی وقت اپنا وزن کم کرنے کا عزم کیا اور یہ چیز باعث بنی کی روزہ رکھنے کی طرف زیادہ رغبت ایجاد ہوجائے, اس صورت میں میری نیت صحیح اور خالص خدا کے لئے ہے یا نہیں؟

ج۔  اگر بعد والا عزم اور تصمیم تبعی اور فرعی ہو اور آپکا اصل غرض روزہ رکھنا ہو تو اشکال نہیں ہے وگرنہ روزہ باطل ہے۔ اور اسیطرح اگر آپکا  روزہ رکھنے کا ہدف دونوں مشترک ہو تو بھی روزہ باطل ہے.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.