قضا کے بجائے مستحب روزہ کی نیت
قضا کے بجائے مستحب روزہ کی نیت

قضا کے بجائے مستحب روزہ کی نیت
62. جسکا باپ مرا ہو اور باپ پر قضا روزے تھے تو کیا بڑا بیٹا مستحب روزہ رکھ سکتا ہے؟
ج۔ کوئی مانع نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا