رویت ہلال اور عرض میں متحد علاقے
رویت ہلال اور عرض میں متحد علاقے

رویت ہلال اور عرض میں متحد علاقے
31. شمالی کینڈا جو جغرافیایی حوالے سے انگلینڈ کے عرض میں واقع ہے , کیا انگلینڈ کے ساتھ افق میں ایک ہے؟
ج۔ صرف عرض میں متحد ہونا کافی نہیں ہے بلکہ ایک ملک میں چاند نظر آنا اور دوسرے میں رویت ممکن ہونا معیار ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا