روزے دار کو چیونگم چبانا اور لوبان چوسنے کا کیا حکم ہے؟
چیونگم اور لوبان چوسنا
87. روزے دار کو چیونگم چبانا اور لوبان چوسنے کا کیا حکم ہے؟
ج- اگر کوئی چیز حلق میں نہ اتر جائے تو اشکال نہیں ہے لیکن لوبان چوسنے سے روزہ باطل ہوتا ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا