دیابطس کے مریضوں کا روزہ
دیابطس کے مریضوں کا روزہ
181. چونکہ شوگر کے مریض مجبور ہوتے ہیں کہ روزانہ ایک یا دو مرتبہ انسولین کا انجیکشن کریں۔ ( اس حالت میں ) دیر سے کھانا کھانے یا کھانے میں زیادہ فاصلہ خون میں شکر کی مقدار کم ہونے کے باعث ہوتی ہے اور اس طرح بے ہوشی اور تشنج کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ اس لئے بسا اوقات ڈاکٹر ایسے مریض کو دن میں چار بار کھانا کھانے کی تاکید کرتے ہیں۔ مہربانی فرما کر ان افراد کے روزوں کے بارے میں اپنی نظر بیان فرمائیں.
ج۔ اگر طلوع فجر سے غروب تک کھانے پینے سے پرہیز انکو ضرر پہنچاتی ہو یا ضرر کا ڈر ہو تو ان پر روزہ ر واجب نہیں بلکہ جائز نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا