جو عورت کفارے کے ساٹھ دن روزے رکھ رہی ہے اور ان دنوں کے درمیان عادت ہوجائے تو وہ کیا کرے گی؟

روزہ کی حالت میں حیض ہونا
203. جو عورت کفارے کے ساٹھ دن روزے رکھ رہی ہے اور ان دنوں کے درمیان عادت ہوجائے تو وہ کیا کرے گی؟
ج۔ عادت کے ایام ختم ہونے کے بعد باقی روزوں کو رکھے اور دوبارہ ابتدا سے روزہ رکھنا لازم نہیں ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا