جو شخص بلوغ کے ابتدایی دنوں میں جسمانی کمزوری اور ناتوانی کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکا ہو تو کیا اس پر صرف قضا واجب ہے یا قضا اور کفارہ دونوں واجب ہیں ؟
جو شخص بلوغ کے ابتدایی دنوں میں جسمانی کمزوری اور ناتوانی کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکا ہو تو کیا اس پر صرف قضا واجب ہے یا قضا اور کفارہ دونوں واجب ہیں ؟

روزہ رکھنے میں مشقت
12. جو شخص بلوغ کے ابتدایی دنوں میں جسمانی کمزوری اور ناتوانی کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکا ہو تو کیا اس پر صرف قضا واجب ہے یا قضا اور کفارہ دونوں واجب ہیں ؟
ج۔ اگر روزہ رکھنا باعث حرج نہیں تھا او رعمداً روزہ توڑا ہو تو قضا کے علاوہ کفارہ بھی اس پر واجب ہے لیکن اگر اس خوف سےتوڑا ہو کہ روزہ رکھنے سے کہیں مریض نہ ہوجائے تو اس صورت میں اس پر صرف قضا واجب ہے۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا