ایک شخص ماہ رمضان میں کہیں مہمان ہوا اور  آدھی رات کووہاں  احتلام ہو گئے چونکہ وہاں مہمان  تھے اس لئے  زائد لباس نہیں تھا لہذا روزے

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

شرم کی وجہ سے غسل ترک کر کے جنابت پر باقی رہنا

 

122. ایک شخص ماہ رمضان میں کہیں مہمان ہوا اور  آدھی رات کووہاں  احتلام ہو گئے چونکہ وہاں مہمان  تھے اس لئے  زائد لباس نہیں تھا لہذا روزے سے بچنے کے لئے طلوع فجر کے بعد سفر کرنے کا ارادہ کر لیا اور طلوع فجر کے بعد کچھ کھائے پئے بغیر سفر پر نکل پڑے اب سوال یہ ہے کہ قصد سفر اس شخص کو کفارہ سے بچا سکتا ہے یا نہیں ؟

ج۔ اگر جنابت کی حالت میں بیدار ہوجائے اور مجنب ہونے پر علم  رکھتا ہے اور فجر سے پہلے غسل یا تیمم کا اقدام نہیں کیا تو پھر  صرف رات میں قصد سفر کرنا یا  دن میں سفر کرنا کفارہ ساقط ہونے کے لئے کافی نہیں ہے.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.