اگر کھانا کھاتے ہوئے معلوم ہوجائے کہ صبح ہوچکی ہے تو کیا کرنا چاہئے؟
اگر کھانا کھاتے ہوئے معلوم ہوجائے کہ صبح ہوچکی ہے تو کیا کرنا چاہئے؟
جو لقمہ منہ میں ہے اسکو باہر نکالے, اور اگر جان بوجھ کر اس کو نگل لے تو روزہ باطل ہوگا.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا