اگر ولی فقیہ ، اسلام اور مسلمانوں کے مفاد عامہ کے پیش نظر ، شریعت کے کسی حکم کے خلاف حکم دے تو کیا احکام شرعیہ کو تبدیل کیا جاسکتاہے یا ان پر عمل کرنے سے روکا جاسکتاہے؟
س ٥٧: اگر ولی فقیہ ، اسلام اور مسلمانوں کے مفاد عامہ کے پیش نظر ، شریعت کے کسی حکم کے خلاف حکم دے تو کیا احکام شرعیہ کو تبدیل کیا جاسکتاہے یا ان پر عمل کرنے سے روکا جاسکتاہے؟
ج: اس مسئلہ کے موارد مختلف ہیں ۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا