اگر مجنب شخص ماہ رمضان میں جان بوجھ کر غسل نہ کرے اور غسل کے لئے وقت تنگ ہونے کے بعد تیمم کرکے صبح کرے تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟

جان بوجھ کر غسل کو ترک کرکے آخر وقت میں تیمم کرنا
111. اگر مجنب شخص ماہ رمضان میں جان بوجھ کر غسل نہ کرے اور غسل کے لئے وقت تنگ ہونے کے بعد تیمم کرکے صبح کرے تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟
ج۔ اگرچہ اسکا روزہ صحیح ہے لیکن سوال کے مفروضہ میں وہ گناہ کا مرتکب ہوا ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا