اگر عورت کو نذر معین کے روزہ کے درمیان خون حیض آ جائے تو اس کے روزہ کا کیا حکم ہے؟

روزہ کی حالت میں حیض ہونا
202. اگر عورت کو نذر معین کے روزہ کے درمیان خون حیض آ جائے تو اس کے روزہ کا کیا حکم ہے؟
ج۔ حیض آنے سے روزہ باطل ہو جائے گا اگرچہ دن کے ایک جز میں ہی واقع ہوجائے,اور عادت سے پاک ہونے کے بعد اس پر قضا واجب ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا