مقام پاخانہ کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س ٩۹: مقام پاخانہ کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
ج: مقام پاخانہ کو دوطریقوں سے پاک کیا جاسکتاہے۔
١) یہ کہ پانی سے اتنا دھوئے کہ نجاست زائل ہوجائے اسکے بعد پانی ڈالنا ضروری نہیں ہے۔
٢)یہ کہ تین پاک پتھروں یا کپڑے و غیرہ کے ٹکڑوں سے نجاست کو پاک کرے اور اگر تین سے نجاست برطرف نہ ہو تو دیگر پتھروں یا کپڑے و غیرہ کے ٹکڑوں سے اسے مکمل طور پر صاف کرے ۔ تین پتھروں یا کپڑے کے تین ٹکڑوں کی بجائے ، ایک پتھر یا ایک کپڑے و غیرہ کی تین جگہوں سے بھی استفادہ کرسکتاہے۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.