وضو میں ایک بار دھونے سے کیا مراد ہے؟
وضو میں ایک مرتبہ دھونے کا مطلب
سوال ۲۵: وضو میں ایک مرتبہ دھونے سے کیا مراد ہے؟
جواب: آیات عظام امام، بهجت، تبریزى، فاضل و مكارم: وضو میں ایک بار دھونے سے مراد یہ ہے کہ ایک عضو کو مکمل دھویا جائے چاہے وہ ایک چلو پانی سے ہو یا کئی…