ٹوتھ پیسٹ سے روزے کی حالت میں مسواک کرنے کا کیا حکم ہے؟
ٹوتھ پیسٹ سے مسواک کرنا
85. ٹوتھ پیسٹ سے روزے کی حالت میں مسواک کرنے کا کیا حکم ہے؟
ج۔ اشکال نہیں ہے؛ لیکن جو لعاب دھن پیسٹ سے مخلوط ہوچکی ہے اسکو حلق سے اترنے سے روکنا ضروری ہے.
منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ…